نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    عوام تو ایک طرف۔ عدالت سے ثابت شدہ چور خود نہیں مانتے کہ انہوں نے کوئی چوری کی ہے :)
  2. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    صادق و امین کے بہت سے بیانات ایسے ہیں جن کے بارہ میں کہا جا سکتا ہے کہ محض سیاسی بیان تھا۔ جیسے: مہنگائی ہو توسمجھ جاؤ کہ وزیر اعظم چور ہے :)
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    اس شریف بندے کو ۲۰۲۸ تک برداشت کریں تاکہ ملک آئی ایم ایف کی بار بار کی بھیک سے باہر نکلے۔
  5. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    کرپٹ عناصر اگر معیشت چلا سکتے تو ملک کو ۲۱ بار ڈالروں کی بھیک کیلئے آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑتا Pakistan’s 60-year history with the IMF in one chart – SAMAA
  6. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    یعنی آپ بھی پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی طرح خراب پاکستانی معیشت کا کوئی مستحکم و پائیدار حل نہیں چاہتے۔ اور پچھلی حکومتوں کی طرح اس حکومت میں بھی اسے ایسپرین (مصنوعی سستا ڈالر، ہر چیز سبسڈی) پہ چلانا چاہتے ہیں۔
  7. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    پنجابی اسٹیبلشمنٹ کینسر کا علاج ایسپرین سے ہی کرنا چاہتی ہے تو بیشک عمران خان کو ہٹا دے۔ یوں نیا ڈاکٹر وزیر اعظم آکر وقتی تکلیف تو دور کر دے گا مگر جب جائے گا تو خراب معیشت کا کینسر مزید پھیل چکا ہوگا۔
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    ۵۰ سال سے خراب معیشت دو سالوں میں ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ پنجابی اسٹیبلشمنٹ کو اب احمقوں کی جنت سے باہر آجانا چاہیے۔ معیشت دیگر ممالک کی طرح صرف برآمداد بڑھانے سے بہتر ہوگی جس پر پچھلی کئی دہایوں سے کسی حکومت نے کوئی کام نہیں کیا۔
  9. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    عین جمہوری انقلاب اور کیسے آتے ہیں؟ :)
  10. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم ویب ڈیسک ہفتہ 26 دسمبر 2020 ماضی میں (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی، عمران خان. فوٹو:سوشل میڈیا چکوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی نے ملک میں بدترین کرپشن کی،اگر ان...
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    سچ بول کر ووٹ وہاں لیا جاتا ہے جہاں عوام بھی سچے کھرے کردار کی مالک ہو۔ سیاست دان اچھی طرح جانتے ہیں کہ عوام ہوش کی بجائے جوش سے کام لیتی ہے۔ نظریہ کی بجائے بریانی کی پلیٹ پر ووٹ ڈالتی ہے۔ اس لئے وہ بھی عوام کو وہی چورن بیچتے ہیں جو عوام سننا چاہتی ہے۔
  13. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    عمران خان اس بارہ میں کئی بار اعتراف کر چکے ہیں کہ ان کو واقعی نہیں معلوم تھا کہ ملک کے حالات کتنے خراب ہیں۔ کیونکہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے ان کو اداروں اور محکموں کے سربراہان سے بریفنگ نہیں ملتی۔ اور یوں آنے والی حکومت پوری طرح تیار نہیں ہوتی۔ کسی کو بھی تیاری کے بغیر حکومت میں نہیں آنا چاہیے،...
  14. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    میڈیا کو مینج کرنا کچھ مشکل کام نہیں۔ آپ نواز شریف کی طرح پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو سرکاری خزانہ سے اربوں روپے کے اشتہارات دے دیں تو یہ حکومت کے حق میں پراپگنڈہ شروع کر دیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ان کو ہڈی ڈالنے کی بجائے سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام تک درست معلومات پہنچانا کا ٹاسک دیا ہے۔ اور...
  15. جاسم محمد

    ایکسچینج ریٹ، آخر کہانی کیا ہے

    ثمین زارا مہنگائی سے متعلق یہ مفصل مضمون پڑھ لیں
  16. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    مہنگائی کا مسئلہ تھوڑا سا ٹیڑا ہے۔ اس بارہ میں کئی بار معاشی و مالیاتی گرافس دکھا کر ثابت کر چکا ہوں کہ ن لیگی دور میں مہنگائی کم کیوں تھی۔ اور تحریک انصاف حکومت کی وہ کونسی پالیسیاں تھیں جن کو اپنانا ملک دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے ناگزیر تھا۔ مگر جس کا فطری نتیجہ مہنگائی کی شکل میں نکلنا ہی...
  17. جاسم محمد

    تصحیح کیسے کی جائے؟

    جیسے اب وزیر اعظم عمران خان کو اپوزیشن و لفافوں کی کوئی پرواہ نہیں رہی :)
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مبشر زیدی کا سافٹویر اپگریڈ ہو گیا۔ قوم کو مبارک :)
  19. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    مثلاً؟ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا ایک طویل مدتی اچھا فیصلہ تھا۔ اب نواز شریف کبھی بھی ملک واپس آکر سیاست نہیں کر سکتا کیونکہ عدالتیں اسے اشتہاری قرار دے چکی ہیں۔ یوں وہ اپنے کرپشن کیسز میں اپیل کا حق بھی کھو چکا ہے۔ دوسرا مریم نواز کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نہ دینا حکومت کا ایک اچھا...
  20. جاسم محمد

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب

    کیا اب بھی آرمی چیف بلاول کو فون کر کے تسلیاں دیں گے کہ جس آئی جی اغوا کو بنیاد بنا کر آپ کی سندھ پولیس استعفے پہ استعفے دے رہی تھی، آج اس واقعہ کی آپ کے اپنے ترجمان نے سب کے سامنے نفی کیوں کر دی ہے؟ آئی جی اغوا کا الزام لگا کر جمہوری انقلابیوں نے فوج کو بدنام کیا۔ اب جب پیپلز پارٹی کے ترجمان نے...
Top