نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    لبرل ازم اور Paternalism

    بھارت کی اکثریت مذہبی ہندو ہے مگر ریاست سیکولر ہے اسرائیل کی اکثریت مذہبی یہودی ہے مگر ریاست سیکولر ہے امریکہ کی اکثریت مذہبی مسیحی ہے مگر ریاست سیکولر ہے
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مولانا ڈر گئے :)
  3. جاسم محمد

    لبرل ازم اور Paternalism

    بلکہ مذہبی معاشروں سے بہت بہتر چل رہے ہیں
  4. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    بابا-جی کو شک ہے کہ مولانا اجمل قادری سے یہ بیان فوج نے دلوایا ہے۔ جیسے فوج کے حکم پر شریف خاندان نے لندن فلیٹس اور زرداری خاندان نے سرے محل تعمیر کیے تھے۔ اور یوں پاکستان میں جمہوری انقلاب نافذ کیا تھا۔
  5. جاسم محمد

    لبرل ازم اور Paternalism

    لبرل سیکولر ریاستوں میں بھی مذہب سے متعلق قانون سازی ہوتی ہے مگر وہاں باقاعدہ نام لے کر کسی خاص مذہب کو ریاست کا مذہب کہا نہیں جاتا۔ اور نہ ہی کسی مخصوص مذہبی طبقہ کو کافر قرار دیا جاتا ہے۔ آئین ملک کے تمام باسیوں کیلئے بلا تفریق دستور اساسی کی حیثیت رکھتا ہے اور ان کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی...
  6. جاسم محمد

    لبرل ازم اور Paternalism

    مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے۔ ریاست یا حکومت کو اس میں ٹانگ اڑانے کی قطعی ضرورت نہیں۔ جب تک آئین پاکستان میں مذہبی شقیں موجود ہیں یہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔
  7. جاسم محمد

    لبرل ازم اور Paternalism

    بالکل۔ اسی لیے قرار داد مقاصد پاس کرتے وقت پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی میں موجود ہندو لیڈران نے کافی شور مچایا تھا کہ یہ قائد اعظم کا ویژن نہیں۔ اور تحریک پاکستان کے ایک بڑے ہندو لیڈر قرار داد مقاصد پاس ہونے کے بعد احتجاجا پاکستان چھوڑ کر بھارت چلے گئے تھے۔ Objectives Resolution - Wikipedia...
  8. جاسم محمد

    لبرل ازم اور Paternalism

    کیونکہ بھٹو نے آئین پاکستان میں قادیانیوں کو مذہبی عقائد کی بنیاد پر کافر قرار دیا تھا۔ جبکہ لیاقت علی خان نے قرار داد مقاصد میں یہ لکھ چھوڑا تھا کہ ملک کا کوئی بھی قانون مذہب سے متصادم نہیں ہو سکتا۔ یوں قیامت تک پاکستان کا آئینی و قانونی ڈھانچہ ان گلی محلے کے مولویوں کی غلامی کرے گا۔
  9. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اگر یہ خفیہ دورہ نجی نوعیت کا تھا تو اس میں اسرائیلی حکام سے پاکستان اسرائیل تعلقات اور تجارت پر بات چیت کیوں ہوئی؟ یا نواز شریف نے اپنے کسی نجی کاروبار کیلئے مولانا کو حکومت پاکستان کی جانب سے اسرائیل بھیجا تھا؟ :) Nawaz Sharif sent me to Israel: claims Maulana Ajmal Qadri - Pakistan -...
  10. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    ویسے دوران اقتدار حرام کاری کرنے کو تو مغربی اقوام بھی پسند نہیں کرتی۔ کلنٹن لوینسکی سکینڈل تو یاد ہوگا؟
  11. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    مغربی قانون میں اسی لئے گناہ اور جرم میں واضح فرق رکھا گیا ہے۔ حرام کاری گناہ عظیم ہے مگر یہ گناہ کرنے والی کی ذات تک محدود ہے۔ اور گناہ گار اور اس کے رب کا درمیان کا معاملہ ہے۔ جبکہ حرام خوری، قومی خزانہ لوٹنا نہ صرف گناہ ہے بلکہ سنگین جرم بھی۔ کیونکہ اس کا نقصان پورے ملک و قوم کو ہوتا ہے۔ یوں...
  12. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    یہاں کیا مسئلہ ہے؟ شریف اور زرداری خاندان بھی چند ارب روپے دے کر اپنے لندن فلیٹس اور سرے محل ریگولرائز کروا لیں۔ نیب قانون میں اسی لئے پلی بارگین کا آپشن موجود ہے۔ 500 Sindh govt officials opt for plea bargain
  13. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آپ کے دوستوں کا نجی دورہ ہوگا۔ اس پر کیا اعتراض ہے؟ مگر یہ موصوف باقاعدہ حکومت پاکستان کی جانب سے سفیر بن کر اسرائیل گئے تھے۔ اور وہ بھی خفیہ عوام سے چھپ چھپا کر۔ ۳۰ سال بعد اسے اس لئے پبلک کرنا پڑا کیونکہ کچھ روز قبل ایک صہیونی مسلمان نے اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو میں اجمل قادری کا نام لے کر...
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تین بار کا سلیکٹڈ وزیر اعظم ووٹ چوری پر جرنیلوں کا محاسبہ کر رہا ہے۔ اس سے بڑا سیاسی لطیفہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ ۱۹۸۰ میں جنرل ضیا نے سلیکٹ کیا: ۱۹۹۰ میں جنرل اسد درانی نے سلیکٹ کیا: 1990 election was rigged, rules SC - Pakistan - DAWN.COM ۲۰۱۳ میں جنرل کیانی نے سلیکٹ کیا: Army helped PML-N...
  15. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    مولانا اجمل قادری کا اعترافی بیان اور تصویری ثبوت
  16. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اس کے علاوہ بھی بہت سے مواقع آئے جیسا کہ ۱۹۷۹ میں مصر اسرائیل امن معاہدہ۔ یا ۱۹۹۴ میں اردن اسرائیل امن معاہدہ۔ ویسے یہ کام کسی آمر کی حکومت میں بھی ہوتا تو عوام نے برداشت نہیں کرنا تھا۔ اب تو پھر الحمدللّٰہ عین ہائبرڈ حکومت ہے۔
  17. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    یہاں مسئلہ اسرائیل کو تسلیم کرنا نہیں بلکہ بغض عمران ہے۔ وزیر اعظم عمران خان دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا بار بار بیان دے چکے ہیں۔ اس کے باوجود ان کے مخالفین ان کو یہودی ایجنٹ کہنے پر مصر ہیں۔ جبکہ وہ خود ماضی میں اپنے وفد اسرائیل بھجوا چکے ہیں۔
  18. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    وہ الزامات کی حد تک چرچا ہوا ہوگا۔ اب تو اس کا اعتراف اور ثبوت سامنے آ چکا ہے کہ اصل میں یہودی ایجنٹ کون ہے۔
  19. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آج مولانا اجمل قادری نے خود اپنے اسرائیل دورہ کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ اب تو مان جائیں کہ جمہوری انقلابی نواز شریف اور مولانا فضل ڈیزل نے ۹۰ کی دہائی میں ایک پاکستانی وفد اسرائیل بھیجا تھا تاکہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ سمجھیں :)
  20. جاسم محمد

    پی ڈی ایم فوج سے کہہ رہی ہے حکومت گرادو ورنہ آرمی چیف کو ہٹادو، وزیراعظم

    پاکستانی معیشت اول دن سے امریکی، سعودی، اماراتی اور اب چینی امداد پر چل رہی ہے۔ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور پیرس کلب کے قرضہ اس کے علاوہ ہیں۔ اب یہ حال ہو چکا ہے کہ ۱۰ ارب ڈالر کی سالانہ قسط واپس کرنے کیلئے ہر سال مزید ۱۰ ارب ڈالر کا قرض لینا پڑ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس حکومت میں عوام کو کوئی...
Top