نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب

    آئی جی سندھ اغواء نہیں ہوئے تھے: مرتضیٰ وہاب ویب ڈیسک December 25, 2020 حکومت سندھ کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ معتبر عہدہ ہے، جس پر ہمیں بات کرتے ہوئے احتیاط کرنا ہوگی، وہ اغواء نہیں ہوئے تھے۔ ترجمان حکومتِ سندھ مرتضیٰ وہاب نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن ریٹائرڈ...
  2. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    شریف و زرداری خاندان کی کرپشن، آمدن سے زائد اثاثے عدالتوں میں ثابت ہو چکے ہیں۔ لیکن ان فیصلوں کو ماننا نہیں۔ جبکہ عمران خان کے خلاف کیلی فورنیا عدالت کے علاوہ اور کوئی فیصلہ موجود نہیں ہے۔ اس کے باوجود پکا یقین ہے کہ عمران خان مالی لحاظ سے کرپٹ ہے :)
  3. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    ۱۹۷۰ سے روٹی کپڑا مکان کا چورن عمران خان بیچ رہا ہے؟
  4. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنے بنی گالا والے گھر کے دستاویزات پیش کر کے ثابت کیا تھا کہ یہ حرام مال سے نہیں بنایا۔ مزید یہ کہ عدالتی احکامات کے مطابق اسے ریگولرائز کروا لیا گیا ہے۔ PM Khan pays 1.26 million to regularize his Bani Gala residence - Global Village Space
  5. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    یہ کیس ابھی عدالت میں ہے۔ آپ کو فیصلہ کس نے سنا دیا؟
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بوٹ کو لش پش کرتے ہوئے پیپلز پارٹی آج آئی جی اغوا ہوئے والے بیانیہ سے بھی پیچھے ہٹ گئی ہے :) آئی جی سندھ اغوا نہیں ہوئے،مرتضیٰ وہاب نے ن لیگ اورکئی اینکرز کو جھوٹا قرار دے دیا
  7. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    عمران خان میں فرق یہ ہے کہ جب اسے ۲۰۲۳ میں بھی حکومت ملے گی تو وہ پچھلوں پر الزام نہیں لگا سکے گا۔
  8. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    بوٹ کھٹے ہیں۔ پی ڈی ایم فوج سے گرینڈ نیشنل ڈائلوگ مانگ رہی تھی اور آج کہہ رہی ہے ہم ان کو این آر او نہیں دیں گے :)
  9. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    سوال اٹھتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن کے 13 دسمبر کے فلاپ شو کے بعد اب کس قسم کی ڈیل کرنا چاہ رہی ہے؟ ان کو سکون کیوں نہیں آتا؟ ماضی کی ڈیلوں، ڈھیلوں سے کب سبق سیکھیں گے؟
  10. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    پاکستان 25 دسمبر ، 2020 عثمان بھٹی علی درانی جیل میں شہباز شریف کیلئے کیا پیغام لائے تھے؟ ایک اور اندرونی کہانی سیاسی معاملات افہام وتفہیم سے حل ہونے چاہئیں کچھ وقت دیں تاکہ آپ کا پیغام دوسری اپوزیشن پارٹیوں تک پہنچا سکوں، شہباز شریف— فوٹو: فائل کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف اور محمد علی...
  11. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    اگر عمران خان عوام کو کہتا کہ نواز شریف خزانہ دیوالیہ کرکے گیا ہے۔ میں اقتدار میں آکر آپ کو کوئی ریلیف نہیں دوں گا تو کیا آپ عوام اسے ووٹ دیتے؟ پیپلز پارٹی سندھ میں 50 سال سے روٹی کپڑا مکان بیچ رہی ہے اور اندرون سندھ مسلسل افریقہ سے بھی بدتر حالات کا شکار ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اگر وہ عوام کو سچ...
  12. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    لیکن نجم لفافی کا لیڈر نواز شریف تو کہتا ہے فوج سے کوئی ڈائلوگ نہیں ہوگا۔ جن کا بیانیہ آپس میں نہیں ملتا وہ ملک میں جمہوری انقلاب لائیں گے۔
  13. جاسم محمد

    نجم سیٹھی کے ادارئیے

    آنے والے سال کا مایوس کن سیاسی منظر نامہ by Najam Sethi December 25, 2020 پاکستان تحریک انصاف کی مجرمانہ بدانتظامی کے علاوہ کوویڈ 19 نے زندگی کی سرگرمیوں کے شدید متاثر کیا ہے۔ اس کی وجہ سے 2021 ء کا سیاسی منظر نامہ مایوسی سے عبارت دکھائی دیتا ہے۔ ان میں سے کچھ انتہائی تشویش ناک پہلو یہ ہیں...
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    حکومت کے ہاتھ سے وقت نکل رہا ہے ہم استعفے دے سکتے ہیں، خالد مقبول ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے بہت جلد حتمی فیصلہ کر لیں گے، رہنما ایم کیو ایم کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے اور حکومت کے ہاتھ سے وقت نکل رہا ہے اور استعفے کا آپشن استعمال کرسکتے ہیں۔ خالد...
  15. جاسم محمد

    دلچسپ

    دلچسپ
  16. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    نیب آئین و قانون سے ماورا ادارہ نہیں ہے۔ اگر اپوزیشن سے زیادتی ہو رہی ہے تو اس کا مداوا بھی عدالتیں ساتھ ساتھ کر رہی ہیں۔ اس لئے اپوزیشن کا نیب سے تعاون نہ کرنے کا کوئی اخلاقی جواز موجود نہیں ہے۔ کیا چیئرمین نیب کے علاوہ کوئی نیب کی تعریف کرتا ہے؟ سپریم کورٹ
  17. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    نیب نے علیم خان کو بھی ۳ ماہ تک گرفتار کئے رکھا تھا۔ اس بنیاد پر سیاسی شہید کارڈ وہ بھی کھیل سکتے تھے
  18. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    یعنی عثمان بزدار، علیم خان نیب کے طلب کرنے پر وہاں بغیر کوئی ڈرامہ کئے جا سکتے ہیں۔ البتہ اگر نیب مریم نواز یا مولانا فضل ڈیزل کو طلب کرتا ہے تو ان کو اپنے ہمراہ پتھر اور ڈنڈا بردار لے کر جانے چاہیے۔ ایسے تو پھر ہو گیا احتساب۔ کل کو جنرل عاصم پیزوی اپنے ہمراہ فوجی بٹالین لے جا کر نیب کو دھمکائیں...
  19. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    اصل میں ملک کے احتساب کے ادارے کمزور ہیں اور ریاستی تعاون کے بغیر کوئی کام نہیں کر سکتے۔ نیب ادارہ یا نیب عدالت جو حکم دے اگر اس پر قانون نافذ کرنے والے ادارے عمل درآمد ہی نہ کر سکیں تو کونسا احتساب ہوگا؟ آپ کو یاد نہیں جب آخری بار ایک کیس میں نیب نے مریم نواز کو طلب کیا تھا تو وہ اپنے ساتھ پتھر...
  20. جاسم محمد

    جے یو آئی کا مولانا شیرانی، حافظ حسین سمیت 4 رہنماؤں کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

    بالکل بھی نہیں۔ ایک معیار ہونا چاہیے۔ اگر کیس نیب یا عدالت میں ہے تو اپنی بے گناہی کا ثبوت قانون کے سامنے رکھنا چاہئے۔ اور اگر ابھی کیس وہاں تک نہیں پہنچا تو میڈیا و عوام کے سامنے۔
Top