نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو'

    دونوں وڈے ابے اتنی سازشوں کے بعد بھی ایک پیج پرہیں۔ اپوزیشن و لفافوں کی چیخیں تو بنتی ہیں۔
  2. جاسم محمد

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو'

    یہ ہم نے کہاں کہا؟ کوئی بھی شخص پہلی بار وزیر اعظم بننے سے قبل اس عہدہ کا تجربہ نہیں رکھتا۔ اپوزیشن کی اس حوالہ سے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید بالکل بےمعنی ہے۔
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    اب ن لیگ اسپیکر کے خلاف عدالت جائے گی کہ ہم نے توکوئی استعفیٰ نہیں دیا، سپیکر نے کیسے منظور کر لیا؟ :)
  5. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے اسپیکر اسد قیصر نے استعفوں کی تصدیق کے لیے مرتضٰی جاوید عباسی اور محمد سجاد کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد: پی ڈی ایم ارکان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا ہے، قومی اسمبلی...
  6. جاسم محمد

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو'

    بھٹو، نواز شریف، بینظیر اور دیگر وزرا اعظم جب پہلی بار اقتدار میں آئے تھے توکونسی وزیر اعظم یونیورسٹی سے گریجویشن کر کے آئے تھے؟
  7. جاسم محمد

    ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع

    ریکوڈک کیس میں پاکستانی اداروں کے اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے حکومت پاکستان ہر ممکن وسائل بروئے کار لاتے ہوئے پاکستان کے مفادات کا دفاع کرے گی، اٹارنی جنرل آفس۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: برٹش ورجن آئی لینڈ ہائی کورٹ نے ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی کی درخواست پر...
  8. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    نیچے پیج نمبر بھی دیا ہوا ہے۔ حوالہ وزیر اعظم کی قرضہ کمیشن رپورٹ ہے جو نیب کو بھجوا دی گئی ہے۔ لیکن ابھی پبلک نہیں کی گئی۔
  9. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    اگر جنرل عاصم پیزوی خاندان کا احتساب ہوجاتا ہے تو کیا آپ کو پھر بھی شریف، زرداری، فائز عیسیٰ خاندانوں کے احتساب پر کوئی اعتراض ہوگا؟
  10. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    ملک لوٹنے میں آپ کے جمہوری انقلابی شاہی خاندان بھی کچھ پیچھے نہیں رہے۔ قرضہ کمیشن رپورٹ کے مطابق ان شاہی خاندانوں نے صرف اپنی سیکورٹی، غیرملکی دوروں اور کیمپ آفسز کی مد میں قوم کا اربوں روپیہ ضائع کیا۔
  11. جاسم محمد

    مبارکباد کرسمس کی مبارکباد

    ہم نے بھی اپنے نارویجن دوستوں کیلئے کچھ کرسمسی سا ماحول گھر میں سجا لیا ہے :)
  12. جاسم محمد

    مبارکباد کرسمس کی مبارکباد

    کرسمس کی مبارکباد جمعرات 24 دسمبر 2020ء کل 25 دسمبر کو پوری دنیا میں کرسمس کا تہوار منایا جائے گا ۔ عیسائی بھائیوں کو کرسمس کی پیشگی مبارکباد دیتے ہیں ۔یہ حقیقت ہے کہ پاکستان میں کافی تعداد میں عیسائی برادری موجود ہے، پاکستان میں بسنے والے تمام افراد کی خوشیاں سانجھی ہیں ۔ اس موقع پر ہم حکومت...
  13. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    ن لیگی معاشی ترقی کا حال بجلی کے منصوبوں کی طرح ہے جن کے بارہ میں شہباز شریف نے اپنی حکومت کے آخری دن فرمایا تھا: اگر اب لوڈ شیڈنگ ہوئی تو میں ذمہ دار نہیں :) اب میں یہاں اس مصنوعی معاشی ترقی کے گرافس دکھاؤں گا تو محمد وارث بھائی ناراض ہو جائیں گے۔ جو آج کافی اچھے موڈ میں لگ رہے ہیں۔ اس لئے رہنے...
  14. جاسم محمد

    حرام اجزا پرمشتمل کورونا ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائزقرار

    حرام اجزا پرمشتمل کورونا ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال جائزقرار ویب ڈیسک جمعرات 24 دسمبر 2020 کورونا وبا کے لیے تیار ہونے والی مختلف ویکسینز لوگوں کے تحفظ کے لیے ہے، فتویٰ کونسل: فوٹو: فائل دبئی: اماراتی فتوی کونسل نے کورونا وائرس کی حرام اجزا پرمشتمل ویکسین کا مسلمانوں کے لیے استعمال...
  15. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اور آج وہی ہوا جس کی کل پیشگوئی کی تھی: ایم کیوایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا عندیہ - ایکسپریس اردو
  16. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    کیلی فورنیا کی عدالت کا ایک فیصلہ موجود ہے جس میں وزیر اعظم عمران خان کو سیتا وائٹ کی بیٹی ٹیرین وائٹ کا والد قرار دیا گیا ہے۔ Rediff On The NeT: Imran Khan fathered illegitimate child, rules California court مشرف دور میں جب عمران خان بینظیر اور نواز شریف کی غیر موجودگی میں تن تنہا اپوزیشن کا...
  17. جاسم محمد

    این ار او اور محکمہ زراعت

    چلتی کا نام ہائبرڈ گاڑی
  18. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کل پہلی بار کسی وزیر اعظم نے پولیس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب سے ایک تصویر ہے۔
  19. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سائیں کی سائنس بھی سائیں :)
Top