نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تصویر اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے پیچھے فوج ہے: اپوزیشن
  2. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    ہم انصافین عدالتی فیصلوں کو تسلیم کرتے ہیں بیشک ہمارے لیڈر کے خلاف ہی کیوں نہ آئے۔ ہمارا موازنہ جیالوں اور پٹواریوں سے ہرگز نہ کیا جائے جنہوں نے آج تک عدالت سے بھٹو کی پھانسی اور نواز شریف کی نااہلی کو تسلیم نہیں کیا۔ اور نہ ہی آئیندہ کرنے کا کوئی ارادہ رکھتے ہیں۔ Rediff On The NeT: Imran Khan...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  4. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    حرام کاری کرنے والے نے ملک نہیں لوٹا نہ ہی اسے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ یہ کام نیک و پارسا جمہوری انقلابی خاندان کر کے گئے ہیں۔
  5. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    خلائی مخلوق کی وجہ سے۔۔۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    ۲۰۰۸ سے ۲۰۱۸ تک۔
  7. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    چوہدری برادران کی بھی چیخیں نکل رہی ہیں۔ ایک ہفتہ پرانی خبر :) آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: چوہدری برادران کے خلاف تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
  8. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    مولانا اجمل قادری نے آج ہی ایک انٹرویو میں تسلیم کر لیا کہ نواز شریف نے ۹۰ کی دہائی میں ان کو پاکستان کی طرف سے ایک خفیہ مشن کے تحت اسرائیل بھیجا: عمران خان کو سلیکٹڈ یہودی ثابت کرتے یہ سارے کرپٹ لوگ خود سلیکٹڈ یہودی نواز ثابت ہوتے جا رہے ہیں۔ :) عزت ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے :)
  9. جاسم محمد

    حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں: وزیر اعظم

    ’حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنیوالے سیاستدان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں‘ ویب ڈیسک 23 دسمبر ، 2020 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حرام کی کمائی کا راستہ اختیار کرنے والے سیاست دان آج عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
  10. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    بالکل یہی بات ہے۔ سو فیصد متفق۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    مشرف نے آگے بڑھنے کیلئے ہی سب کو این آر او دے دیا تھا۔ جس کا سنگین نتیجہ پاکستان نے اگلے دس سال بھگتا۔ اب یہی غلطی دہرائی نہیں جا سکتی۔
  14. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    یہ لیں حکومت جھوٹ بول رہی ہے تو اپوزیشن کی سن لیں۔ آج رانا ثنا اللہ نے بھی اعتراف کر لیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نیب ترامیمی بل یعنی این آر او پر بالکل متفق تھے مگر پاگل عمران خان نہیں مانا۔ وزیر اعظم نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ وہ ان کو این آر او نہیں دیں گے۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اگر ایسی بات ہوتی تو اپوزیشن ہر پروگرام میں نیب کے خلاف نہ بول رہی ہوتی۔ ان کو اچھی طرح معلوم ہے اب کی بار کوئی این آر او نہیں ملے گا۔ خان اعظم پکی کاروائی کر رہا ہے۔
  17. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    اگر پراپگنڈہ ہی کرنا تھا تو ۲۰۱۸ میں اقتدار میں آتے ساتھ جعلی اعداد و شمار گھڑ کر نیب کو بھیج دیتے۔ اس رپورٹ میں دو سال اسی لئے لگے کیونکہ ہر ادارہ و محکمہ سے ڈیٹا ثبوتوں کیساتھ اکٹھا کیا گیا ہے۔ تاکہ بعد میں یہ شاہی خاندان عدم ثبوت پر عدالت سے بری نہ ہو سکیں۔
  18. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    چینی، آٹا، تیل بحران کمیشن رپورٹ پبلک ہو چکی ہے۔ قرضہ کمیشن رپورٹ بھی جلد پبلک ہو جائے گی۔ پھر آپ اس رپورٹ میں سے بھی کیڑے نکالیں گے جب اس پر کاروائی شروع ہو گی۔
Top