۱۹۷۷ کے الیکشن میں بھٹو نے ۴۰ سیٹوں پر دھاندلی تسلیم
۱۹۹۰ کے الیکشن کے بارہ میں سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ وہ دھاندلی شدہ تھے
۲۰۱۳ کے الیکشن کو آر اوز کا الیکشن کہا گیا
۲۰۱۸ کے الیکشن محکمہ زراعت نے چوری کیے کا الزام ہے
۲۰۲۳ کے الیکشن میں ہارنے والے کسی اور پر اسی قسم کے الزامات لگا رہے ہوں گے...