نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    اپوزیشن رہنماؤں کے بارہ میں کچھ حرف کہہ دیں جو جیل جا کر شدید علیل اور باہر نکل کر ببر شیر بن جاتے ہیں۔
  2. جاسم محمد

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    سو فیصد متفق ہوں۔ جب نیب تحقیقات کر رہا ہے تو کرپشن کیسز کو میڈیا میں لانے کی کیا ضرورت ہے؟ ہاں اگر احتساب عدالت میں کرپشن ثابت ہو جائے تو پھر اسے پبلک کیا جا سکتا۔ واقعی یہاں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
  3. جاسم محمد

    کبھی بھی نئی گورنمنٹ کو اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے، پوری تیاری ہونی چاہیے، وزیراعظم

    حکومت کے پاس سوا دو سال، ہمیں کارکردگی دکھانا ہوگی: وزیراعظم عمران خان Published On 22 December,2020 04:33 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے تمام وفاقی وزرا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتیں پرفارم نہیں کریں گی تو بہتر گورننس نہیں دے سکتے۔ حکومت کے پاس سوا دو سال ہیں،...
  4. جاسم محمد

    کبھی بھی نئی گورنمنٹ کو اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے، پوری تیاری ہونی چاہیے، وزیراعظم

    22 دسمبر ، 2020 ویب ڈیسک کبھی بھی نئی گورنمنٹ کو اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے، پوری تیاری ہونی چاہیے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کبھی بھی کسی سیاسی جماعت کو تیاری کے بغیر حکومت میں نہیں آنا چاہیے۔ وفاقی وزراء کی کارکردگی اور انہیں اہداف سونپنے کی تقریب سے خطاب کے دوران...
  5. جاسم محمد

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    ابیوز کی وضاحت کریں۔ زیادہ تر اپوزیشن رہنماؤں کیخلاف کرپشن کیسز اس حکومت نے نہیں بنائے۔ زرداری خاندان پر جعلی اکاؤنٹ کیس نواز حکومت جبکہ شریف خاندان پر پاناما کیس عدالت عظمیٰ نے شروع کیا تھا۔ اس حکومت نے صرف شہباز شریف خاندان کی ٹی ٹیاں سامنے آنے پر منی لانڈرنگ کیس بنایا ہے۔ اور یہ سب کا سب...
  6. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یعنی جانشین سے دلیل مانگنے والے جید علما کرام کافر قرار نہیں پائے؟ ویسے علما کرام قادیانیوں کو اس اسمبلی والے مناظرہ سے بہت پہلے ہی کافر قرار دے چکے تھے۔ یوں وہاں دوبارہ ٹرائل کی قطعی ضرورت نہ تھی۔
  7. جاسم محمد

    منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق

    درست فرمایا۔ پاکستانی عوام چاہتی ہے کہ کرپٹ اپوزیشن کو این آر او دینے کی بجائے اس کا احتساب کیا جائے۔
  8. جاسم محمد

    منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق

    منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق ویب ڈیسک منگل 22 دسمبر 2020 کمرہ عدالت میں شور شرابے پر فاضل جج کا اظہار برہمی فوٹو: فائل لاہور: نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔ لاہور...
  9. جاسم محمد

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    جب حکومت نے نیب قانون میں تبدیلی کر کے نیب کے پر نہیں کاٹے تو حکومتی وزرا و پارٹی ممبران کیسے بچ گئے؟ :)
  10. جاسم محمد

    اپوزیشن نے نیب قانون میں ترمیم کی صورت میں لکھ کر این آر او مانگا، وزیراعظم

    اپوزیشن نے لکھ کر این آر او مانگا۔ ثبوت:
  11. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  12. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  13. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    جب تک جنرل باجوہ اور جنرل فیض کسی اور کو سلیکٹ نہیں کر لیتے، برداشت تو کرنا پڑے گا :)
  14. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    یہ بات آپ کی بالکل درست ہے۔ مصنوعی سستا ڈالر اچانک واقعی مہنگا ہو جانے سے درآمداد پر بوجھ پڑا ہے اور مہنگائی اپنی تمام حدود پار کر چکی ہے۔ عام عوام کا تو کوئی پرسان حال ہی نہیں۔ ن لیگ حکومت کا چھوڑا ہوا معاشی و مالی عدم استحکام بہتر ہوتے ابھی کچھ سال لگیں گے۔ حوصلہ رکھیں اور ان مشکل حالات کو...
  15. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید کے چہرے بتا رہے ہیں کہ ۲۰۲۳ میں بھی عمران خان ہی جیتے گا :)
  16. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    اگر عمران خان نے اسحاق ڈار کی طرح ڈالر کو مصنوعی سستا نہ رکھا، برآمداد اور زر مبادلہ کے ذخائر کو مسلسل بڑھاتے رہے تو ۲۰۲۳ تک ملک دیوالیہ نہیں ہوگا۔ بلکہ ۲۰۱۸ کے مقابلہ میں مالی طور پر کہیں زیادہ مستحکم ہو چکا ہوگا۔
  17. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    آپ چاہتے ہیں یہ حکومت بھی پاکستان کو ۲۰۲۳ تک دیوالیہ کر کے اگلی حکومت کے حوالہ کرے؟ Pakistan: ‘Bankrupt’ Pakistan Grid Adds To Imran Khan’s Economic Quandary Why Is Pakistan Going Bankrupt?
  18. جاسم محمد

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم

    اسٹیٹ بینک میں زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی بلندترین سطح پر پہنچ گئے، وزیراعظم ویب ڈیسک منگل 22 دسمبر 2020 مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6 بلین ڈالررہا، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باوجود معیشت سے متعلق اچھی خبرہے کہ مالی سال میں اب تک کرنٹ سرپلس 1.6...
  19. جاسم محمد

    زیک https://twitter.com/repthomasmassie/status/1341190322748076032?s=21

    زیک https://twitter.com/repthomasmassie/status/1341190322748076032?s=21
  20. جاسم محمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کونسا اخبار ہے؟ :)
Top