مان لیتے ہیں اس حکومت کی کارکردگی بہت بری ہے۔ اب بتائیں اس حکومت کے اختتام سے کونسا انقلاب آجائے گا؟ کونسی نئی قیادت ملک کی باگ دوڑ سنبھالے گی؟ اگر شریف یا زرداری خاندان کو ہی دوبارہ اقتدار میں لانا ہے تو اس سے بہتر ہے موجودہ حکومت کو ہی چلنے دیا جائے۔