نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    اپوزیشن اس بل کی حمایت کے بدلہ میں حکومت سے نیب قانون میں ۳۴ ترامیم مانگ رہی تھی۔ عمران خان نے جب سختی سے اس بلیک میلنگ کا انکار کیا تو اپوزیشن نے سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف بل پاس نہیں ہونے دیا جو کہ پورے پاکستان کے مفاد میں لازمی بل تھا۔ پھر دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلوا کر اور محکمہ زراعتی...
  2. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    زبان کا مسئلہ موجود تھا مگر بنگالیوں کو زیادہ تکلیف معاشی استحصال پر تھی۔ ذیل میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان کی اکثریتی آبادی والے صوبے پر کتنا کم خرچ کیا گیا۔ جبکہ پاکستان کی اکثریتی ایکسپورٹ کمائی یہیں سے آرہی تھی۔ اسی لئے بنگالیوں نے زبان والے مسئلہ کو ۶ نکاتی ایجنڈے میں شامل نہیں کیا۔ بلکہ...
  3. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    اگر یہ سب کپتان یا تحریک انصاف مخالف جماعتیں ہوتی تو پھر بھی رحم کھا کر ان کو این آر او دے دیتے جیسے جعلی بیمار سزا یافتہ مجرم نواز شریف پر ترس کھا کر لندن بھیجا تھا۔ مگر ایف اے ٹی ایف بل منظور کرواتے وقت ان جماعتوں کی پاکستان مخالفت ثابت ہوئی ہے۔ اس لئے اب ان پر کوئی ترس کھایا جا سکتا ہے نہ رحم...
  4. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    جیسے نواز شریف کے حالیہ جمہوری انقلاب میں عوام بھول چکی ہے کہ وہ ایک سال قبل جیل میں بس چند دنوں کے مہمان تھے۔ ویسے ہی شیخ مجیب نے بھی اپنی ان ۶ نکات میں بنگالی زبان کا ذکر تک نہیں کیا جہاں سے اصل تحریک شروع ہوئی تھی :)
  5. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    بالکل۔ چیخنے چلانے کے دن تب شروع ہوں گے جب باجوہ کسی اور کو وزیر اعظم سلیکٹ کریں گے۔ ابھی تو ان دونوں کا ہنی مون چل رہا ہے۔ بس ڈر ہے باجوہ عمران کو یہ نہ کہہ دیں کہ میری عمر بھی تمہے لگ جائے جیسا کہ ضیا نے نواز شریف کو کہا تھا :)
  6. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    خبردار! اگر کسی باجوہ پر تنقید کی تو ویگو ڈالا آجائے گا! :)
  7. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    بالکل۔ پاکستانی نظام میں وزیر اعظم آرمی چیف سلیکٹ کرتا ہے اور پھر وہ آرمی چیف اپنا وزیر اعظم سلیکٹ کرتا ہے۔ جیسے ایوب نے بھٹو کو سلیکٹ کیا۔ بھٹو نے ضیا کو۔ ضیا نے نواز شریف کو۔ نواز شریف نے باجوہ کو۔ اور اب باجوہ نے عمران خان کو۔ جن جمہوری انقلابیوں کی آج چیخیں نکل رہی ہیں، وہ بھی کسی زمانہ میں...
  8. جاسم محمد

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    باجوہ ڈاکٹرائن کے مطابق تمام کرپٹ اپوزیشن کی جگہ صرف جیل ہے۔ اسی لئے تو جرنیلوں پر اتنی سخت تنقید کے باجود ابھی تک برداشت کئے ہوئے ہے۔ جنرل باجوہ جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں اپنے اوپر کی گئی تنقید کو برداشت کر رہے ہیں، وزیراعظم
  9. جاسم محمد

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    یعنی یہی کام پنجاب میں ہو سکتا ہے لیکن بزدار سرکار نہیں کر رہی۔ پھر تو احتجاج بالکل جائز ہے۔
  10. جاسم محمد

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    مار پیٹ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ اگر اس حوالہ سے قانون موجود ہے تو عمل کیا جائے۔ اور اگر موجود نہیں ہے تو بنایا جائے۔ اس طرح معاملہ درمیان میں لٹکانا درست نہیں۔
  11. جاسم محمد

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    یہ بہت اچھا قانونی نکتہ ہے۔ سپریم کورٹ نے بھی اسی لئے آرمی چیف کی ایکسٹیشن کو معطل کر دیا تھا کہ ان کو ماضی میں ایکسٹینشن روایت کی بنیاد پر دی گئی تھی، قانون کی بنیاد پر نہیں۔
  12. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    یہ نکات کونسا ہزاروں میں تھے جو آپ کی بینائی متاثر ہو گئی :)
  13. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    6 نکات میں بنگالی زبان کا مسئلہ شامل ہی نہیں تھا :)
  14. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    مجیب کے 6 نکات: 1940ء کی قرار داد لاہور …… کی روشنی میں …… ایک وفاق پاکستان …… میں ایک ایسے …… پارلیمارنی نظام ………… کی ضمانت دی جائے کہ جس میں …… بالغ رائے دہی کی بنیاد پر براہ راست منتخب شدہ قانون ساز اسمبلی کو بالا دستی …… حاصل ہو۔ مرکزی حکومت کے پاس صرف دو محکمے ہوں …… دفاع اور خارجی امور ……...
  15. جاسم محمد

    کنگ خان کووزیراعظم عمران خان سے کیوں ڈانٹ پڑی؟

    خان اعظم تو آجکل بھی کافی غصہ میں رہتے ہیں :)
  16. جاسم محمد

    کنگ خان کووزیراعظم عمران خان سے کیوں ڈانٹ پڑی؟

    کنگ خان کووزیراعظم عمران خان سے کیوں ڈانٹ پڑی؟ ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے جس شخص کا مداح ہوں وہ پہلے کرکٹر تھے اوراب وہ سیاست دان بن گئے ہیں ، کنگ خان: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ جب وزیراعظم عمران خان نے ان کو ڈانٹا تھا تو انہیں کافی غصہ آیا تھا۔ بالی ووڈ کے کنگ خان...
  17. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    حکومت کو سارا وقت بدنام کرنے والی ناکام ترین اپوزیشن ایسے سوالات اٹھاتی ہے :)
  18. جاسم محمد

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ایاز امیر کا آج کا یہ کالم ضرور پڑھیں۔ اس میں سقوط ڈھاکہ اور بھٹو کے کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اُس وقت کا پاکستان حادثے کا منتظر تھا جلد یا بدیر حادثہ ہونا تھا لیکن وقت کا تعین حالات پر منحصر ہوتا ہے۔ اب ہمیں تسلیم کر لینا چاہیے کہ مشرقی پاکستان کے بنگالیوں کو ہم اپنے برابر کا نہ سمجھتے...
  19. جاسم محمد

    کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کر لینا چاہئے؟؟؟

    ان صاحب کو کپتان کی کسی بات پر اعتبار نہیں۔ ان کے مولانا نے جب کہہ دیا ہے کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے تو بس ہے وہ یہودی ایجنٹ۔ ثبوت، شواہد، دلیل سے ان کو کوئی سروکار نہیں۔
  20. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

Top