ترقی یافتہ ممالک میں یہ سب حقوق ہیں لیکن ان کو حاصل کرنے سے قبل کچھ فرائض بھی ہیں جن پر وہ سختی سے عمل پیرا ہیں۔ مثلا:
ہر شہری اپنی آمدن کے حساب سے کم از کم ۳۶ فیصد اور زیادہ سے زیادہ ۵۰ فیصد ٹیکس ادا کرے۔ مارکیٹ میں بکنے والی ہر چیز اور سروس پر ۲۵ فیصد ٹیکس ادا کرے۔
اوپر موجود ٹیکسز کے علاوہ ہر...