نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مولانا صاحب ،مریم اور نواز شریف کے علاوہ کوئی بھی استعفوں کیلئے تیار نہیں ہے۔ارشاد بھٹی
  2. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یعنی قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے دین سے باہر جایا جا سکتا ہے؟ دین تو اس معاملہ میں واضح ہے کہ کسی داعی نبوت سے دلیل یا ثبوت مانگنے والابھی کافر ہے ۔ اس رو سے وہ جید علما کرام بھی کافر قرار دئے جائیں گے جنہوں نے قادیانی خلیفہ کا ٹرائل کیا۔ قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے اگر دین نے اس حوالہ سے...
  3. جاسم محمد

    بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی نہ کرے، بھرپور جواب دیا جائے گا: وزیراعظم

    بھارت فالس فلیگ آپریشن کی غلطی نہ کرے، بھرپور جواب دیا جائے گا: وزیراعظم Published On 20 December,2020 05:54 pm پاکستان اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ بھارت نے فالس فلیگ آپریشن کیا تو پاکستان کا مضبوط قومی جوابی ردعمل آئے گا۔ دشمن کو فالس فلیگ آپریشن کا منہ...
  4. جاسم محمد

    برطانیہ اور جنوبی افریقا میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت

    برطانیہ اور جنوبی افریقا میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ویب ڈیسک اتوار 20 دسمبر 2020 برطانیہ اور جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، فوٹو : فائل لندن / کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا اور برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کا...
  5. جاسم محمد

    جھوٹ پر پلنے والی قوم

    ایک طرف یہ دیسی لبرل ملک میں آزادی اظہار نہ ہونے کا رونا روتے رہتے ہیں تو دوسری طرف یوٹیوبر صدیق جان کو اپنا موقف دینے کیلئے پروگرام میں بلوانے پر چیخیں مار رہے ہیں۔ منافقت کی کوئی حد ہے اس معاشرہ میں؟
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    جرمانہ ادا کرنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار

    جرمانہ ادا کرنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار ویب ڈیسک اتوار 20 دسمبر 2020 سی ڈی اے نے وزیراعظم کے گھر کے نقشے کی منظوری دے دی ہے۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: سی ڈی اے نے وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے نقشے کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر...
  8. جاسم محمد

    کیا تیسری عالمی جنگ کا میدان سج چکا ہے؟

    کنفرمڈ یوتھیا لگ رہا ہے :)
  9. جاسم محمد

    سال 2020 کا ایک کڑوا سچ

    اپوزیشن اگر اپنے کرپشن کیسز میں کپتان یا فوج سے این آر او نہ مانگے تو اس کی تمام باتوں کو سنجیدگی سے لیا جا سکتا ہے۔ کپتان نے ۱۹۸۱ سے ۲۰۱۷ تک صرف ۴۷ لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا :( How much tax Imran paid in last 37 years?
  10. جاسم محمد

    سال 2020 کا ایک کڑوا سچ

    کپتان کی ٹھیک ٹھاک زرعی آمدن ہے، حلیمہ باجی کی سلائی مشین سے بھی اچھا گزارا ہوجاتا ہے۔ اوپر سے کپتان نے کئی دہایوں میں محض چند لاکھ روپے ہی ٹیکس ادا کیا ہے۔
  11. جاسم محمد

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    بالکل۔ کم از کم اس حکومت کو آئین پاکستان سے ملنے والے ۵ سال تو دیں۔ زرداری و نواز شریف کو بار بار برداشت کر لیا۔ اب عمران خان کو بھی ایک بار کر ہی لیں۔
  12. جاسم محمد

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    کیا آزاد ریاست پاکستان صرف دو سال میں بن گئی تھی؟ قرار داد لاہور ۱۹۴۰ میں پاس ہونے سے لے کر پاکستان آزاد ہونے تک پورے ۷ سال لگے تھے۔
  13. جاسم محمد

    جھوٹ پر پلنے والی قوم

    وہ لسٹ پبلش کرنے کی قطعی ضرورت نہیں تھی۔ عوام خود بڑی سمجھدار ہے اور اچھی طرح جانتی ہے کہ کونسے صحافی یا اینکر نے کونسی لائن پکڑی ہوئی ہے۔ :)
  14. جاسم محمد

    جھوٹ پر پلنے والی قوم

    سینیر صحافیوں کو احساس ہو چکا ہے کہ ان کا چورن پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کے بعد اب یوٹیوب جیسے ہر قسم کی پابندیوں سے آزاد پلیٹ فورم پر بھی نہیں بک رہا۔ اس لئے وہ اپنی ناکامی کا الزام ان نوجوان یوٹیوبرز پر لگا رہے ہیں۔ جن کے پاس کمرہ عدالت سے لے کر وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس تک کی خبریں موجود ہوتی...
  15. جاسم محمد

    جھوٹ پر پلنے والی قوم

    تاریخ اشاعت 2020-12-20 جھوٹ پر پلنے والی قوم رؤف کلاسرا ارشاد بھٹی سے بائیس برس سے دوستی ہے۔ جب بھی سوشل میڈیا پر میرے خلاف نئی مہم چلتی ہے تو وہ بڑا انجوائے کرتا ہے۔ مجھے کہتا ہے: تم کس چکر میں ہو اب صلح کر لو‘ اس قوم کو وہی چورن بیچو جس کی یہ عادی ہے۔ مجھے یاد دلائے گا کہ بیس بائیس برس...
  16. جاسم محمد

    جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرلے ہم استقبال کے لیے تیار ہیں، شیخ رشید

    ایسا دبنگ وزیر داخلہ پہلے آجاتا تو اپوزیشن کی چوں بھی نہ نکلتی :)
  17. جاسم محمد

    جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرلے ہم استقبال کے لیے تیار ہیں، شیخ رشید

    جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرلے ہم استقبال کے لیے تیار ہیں، شیخ رشید ویب ڈیسک اتوار 20 دسمبر 2020 ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں وزیراعظم 5 سال پورے کریں گے، وزیر داخلہ فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ جس کا دل چاہتا ہے لانگ مارچ کرلے ہم استقبال کے لیے تیار...
  18. جاسم محمد

    سال 2020 کا ایک کڑوا سچ

    بالکل۔ ممبران پارلیمان صرف اپنے ذاتی فائدے کیلئے وہاں بیٹھے ہوئے ہیں۔ اور یہی کڑوا سچ ہے۔
Top