نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    کوشش کر کے دیکھ لیں۔ ہو سکتا ہے بیگم صاحبہ یہی فارمولا آپ پر پہلے آزما لیں :)
  2. جاسم محمد

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    ریاست مدینہ کا چورن وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ عمران خان کیساتھ مسئلہ یہ ہے کہ اس کو حکومت بھٹو کی سوشل ازم، ضیا الحق کی اسلامائزیشن ، بینظیر کی لبرل ازم اور مشرف کی ماڈریشن کے بعد ملی ہے۔ جو قوم ہر دس سال بعد اپنی قومی سمت تبدیل کر کر کے سخت کنفیوژن کا شکار ہو اسے عمران خان کے ریاست مدینہ کا...
  3. جاسم محمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    متفق۔ میرے نانا جان مرحوم کے گھر میں بھی ایک اسی طرح کا اسٹور تھا جہاں کئی ہزار سال قبل مسیح تک کا سامان موجود تھا۔ ان کی وفات کے بعد یہ سب مختلف کتب خانوں میں بھجوا کر جان چھڑائی ۔
  4. جاسم محمد

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    یعنی بھٹو کی اپنی کوئی سوچ و نظریہ نہیں تھا؟ دنیا میں اس وقت جو چورن بک رہا تھا وہی پاکستانی عوام کو بیچا اور اقتدار پر قبضہ کر کے بیٹھ گیا۔ 1978 میں چین نے 1949 سے جاری کمیونسٹ سوشلسٹ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے اپنی معیشت کی نجکاری شروع کی۔ آج وہ ملک دنیا کی دوسری بڑی اقتصادی قوت بن چکا ہے۔...
  5. جاسم محمد

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    بھٹو کی نیشنلائیزیشن نے ملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ عموما ممالک اپنی معیشت بہتر کرنے کیلئے نجکاری کرتے ہیں۔ جمہوری انقلابی بھٹو ملک میں الٹی گنگا بہا کر گئے۔ آج بھی فوج سے زیادہ بجٹ انہی سفید ہاتھیوں کو جا رہا ہے جنہیں بھٹو نے جبرا نیشنلائز کیا۔ Nationalization under Bhutto -...
  6. جاسم محمد

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    آجکل ویسے ہی کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی ایئر لائنز سخت متاثر ہیں۔ اس لئے پی آئی اے میں ضروری اصلاحات کا اس سے بہتر اور کوئی موقع نہیں ملے گا۔
  7. جاسم محمد

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    ایوب دور میں بیروکریسی کوعظیم سول سرونٹ مرزا مظفر احمد چلا رہے تھے۔ اس وقت پاکستانی بیروکریسی کی مثالیں دنیا بھر میں دی جاتی ہیں۔ اسی دور میں ملک نے قرضوں میں ڈوبے بغیر ریکارڈ ترقی کی۔ پھر بھٹو دور کی سہل پسندی آگئی جب اس نے میرٹ کے نظام کو ختم کر کے پارٹی کارکنان بیروکریسی میں بھرتی کرنا شروع کئے۔
  8. جاسم محمد

    پی آئی اے سے 7 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کی تیاری

    کاش ریلوے اور دیگر اداروں میں بھی اسی طرح کی اصلاحات لے آئے یہ حکومت۔ لیکن لیبریونین مافیا ابھی بھی بہت طاقتور ہے۔ وہ عدالتوں کو ساتھ ملا کر حکومت کی اصلاحات کو چیلنج کرے گا۔ اسی لئے یہ ملک governable نہیں۔ یہاں ہر شاخ پہ ایک جتھا یا مافیا بیٹھا ہوا ہے۔
  9. جاسم محمد

    رکھیں یا پھینکیں ؟

    صرف ان چیزوں کو سنبھال کر رکھتا ہوں جن کا مستقبل میں استعمال کرنا ہو۔ جیسے ضروری کاغذات وغیرہ۔ باقی سب پھینک دیتا ہوں۔
  10. جاسم محمد

    فضل الرحمان نے اثاثے بنائے انہیں نیب کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا، وزیراعظم

    21 دسمبر ، 2020 ایاز اکبر یوسف زئی فضل الرحمان نے اثاثے بنائے انہیں نیب کے سامنے سرنڈر کرنا ہوگا، وزیراعظم وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں، ترجمانوں کو اپوزیشن کی نیب قانون میں مجوزہ ترامیم عوام کے سامنے لانےکی ہدایت کردی— فوٹو: فائل وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کا...
  11. جاسم محمد

    قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرفریقین طلب

    میں نے ابھی سرچ کیا ہے۔ وہاں Caliph of Islam سرچ کرنے پر احمدیہ خلافت ہی اوپر آرہی ہے۔
  12. جاسم محمد

    قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرفریقین طلب

    قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پرفریقین طلب کورٹ رپورٹر 2 گھنٹے پہلے ریاست مدینہ کا نعرہ لگانا بہت آسان ہے، مجھے لگتا ہے ٹاپ مین کو بلانا پڑے گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور: قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم...
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیو نیوز :)
  14. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب برطانیہ کا آرمی چیف نواز شریف کو واپس بھیجے گا:p
  15. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خیر یہ تو کتاب ہے جس میں مصنف کا bias شامل ہو سکتا ہے۔ البتہ میرے نانا جان مرحوم جو سقوط ڈھاکہ کے وقت ڈھاکہ میں ہی موجود تھے۔ اور سرنڈر کرنے والے ۹۰ ہزار پاکستانیوں میں شامل تھے۔ ان کے مطابق زیادہ زیادتی مغربی پاکستان کے حکمرانوں نے کی۔ جیسے بنگالیوں کی اکثریت کے باوجود ان کو ملک پر معاشی بوجھ...
  16. جاسم محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بالکل درست۔ خاندان میں شادی کی ممانعت کا قوموں کی اقتصادی ترقی سے کیا تعلق جوڑا جا سکتا ہے؟ شاید مصنف کزن میرج اور قوم کے مجموعی آئی کیو لیول کا آپس میں تعلق ظاہر کرنا چاہتا ہو؟
  17. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سو لوہار کی ایک بزدار کی :LOL:
Top