جاسم محمد
محفلین
اس حکومت پر بے جا تنقید کرنے والے اگر اس کا متبادل اجاگر کرنے پر بھی کچھ وقت صرف کر لیتے تو ملک میں واقعی انقلاب آ چکا ہوتا۔ متبادل ہے کوئی نہیں بس بغض عمران میں بہہ کر تنقید کرنی ہےیعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ ان میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں تھی.
 
				 
 
		 
 
		
 
	 
	 
	 
	 
	