نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  2. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    آج ان دو میں سے ایک ن لیگی ایم این اے نے کاشف عباسی کے پروگرام میں بتایا کہ اس نے استعفی پارٹی قیادت کو واٹس ایپ کیا تھا لیکن پھر پتا نہیں وہاں سے کیسے یہ اسپیکر قومی اسمبلی تک پہنچ گیا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ وہ کل اسمبلی جا کر اپنا استعفی واپس لے لیں گے:LOL::ROFLMAO:
  3. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    طاقتور پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی حماقتوں کو ڈنڈا دینے کیلئے جنرل باجوہ ۲۰۲۳ جبکہ جنرل فیض حمید ۲۰۲۸ تک خان اعظم کے ساتھ ایک پیج پر موجود ہیں۔ تب تک عوام ویسے ہی یوٹرن خان کی شکل سے اکتا چکی ہوگی اور نئے لیڈران کی چاہت میں شریف یا زرداری خاندان کے کسی فرد کا نمبر لگ سکتا ہے۔ اسی لئے ۲۰۲۸ تک آپ نے...
  4. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    وزیر اعظم عمران خان اپنے پہلے خطاب سے قوم کو مسلسل بتا رہے ہیں کہ ہمیں پچھلی حکومت سے قومی خزانہ کس دیوالیہ حالت میں ملا تھا۔ اور اسی وجہ سے وہ اب عوام کو مزید سستا ڈالر، تیل، گیس و بجلی وغیرہ دینے کی سکت نہیں رکھتے۔ اگر وہ پھر بھی عوام کو خوش کرنے کیلئے ایسا کرتے ہیں تو ان کو ملک دیوالیہ قرار...
  5. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    پرسیپشن بہتر کونسا مشکل کام ہے؟ آپ سرکاری خزانہ سے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو اربوں روپے کے اشتہارات دے دیں۔ ڈالر، تیل، گیس، آٹا، چینی وغیرہ پر بے شمار سبسڈیاں رکھ دیں۔ لاکھوں لوگ سرکاری اداروں میں بھرتی کر دیں تو حکومت کی پرسیپشن بہتر ہو جائے گی۔ مگر کیا ایسی معاشی ترقی حقیقی ہوگی یا ن لیگی...
  6. جاسم محمد

    اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہئے، مولانا شیرانی کا سعودی ویب سائٹ کو انٹرویو

    آج سما نیوز کے انٹرویو میں اجمل قادری نے مزید انکشاف کیا ہے کہ ان کا اسرائیل دورہ اسٹیبلشمنٹ کی مشاورت سے کیا گیا تھا: پاکستان سے اسرائیل جانے والا شخص سامنے آگیا اب دیکھنا بابا-جی کتنی جلدی بغض فوج میں اس انکشاف پر “ایمان” لاتے ہیں :)
  7. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    ۲۰۲۳ تک یہ حکومت کہیں نہیں جا رہی۔ تب تک کوشش کریں اس سے بہتر قیادت سامنے آجائے۔ البتہ حالیہ اپوزیشن کا دوبارہ اقتدار میں آنا اب ممکن نہیں ہے۔ اگر اگلے الیکشن تک کوئی نئی قیادت تحریک انصاف کے مقابلہ میں سامنے نہیں آتی تو یہی حکومت ۲۰۲۸ تک چلے گی۔
  8. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    حکومت کس کس کو پیسے دے؟ سابق حکومتوں کا چڑھایا ہوا ریکارڈ قرضہ واپس مانگنے والوں کو قریبا آدھا بجٹ دے۔ پھر فوج کو بجٹ کا ۲۰ فیصد حصہ دے۔ قریبا اتنا ہی حصہ سفید ہاتھی سرکاری کمپنیوں کو دے۔ پنشن اخراجات اس کے علاوہ ہیں۔ اوپر سے عوام کہتی ہے ہمیں ڈالر، تیل، گیس، بجلی پر سرکاری خزانہ سے سبسڈی دو...
  9. جاسم محمد

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو'

    پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے وزرا اعظم ۱۹۷۰ سے بار بار بن رہے ہیں۔ اس لئے ان جماعتوں کا تحریک انصاف کے پہلے وزیر اعظم سے کوئی تنقیدی موازنہ بنتا نہیں ہے کہ حکومت میں آنے سے قبل مکمل تیاری کیوں نہیں کی؟
  10. جاسم محمد

    مبارکباد کرسمس کی مبارکباد

    اس سال گھر پر غیر معمولی انتظامات کرنا پڑے کیونکہ معمول کی بڑی کرسمس تقریبات کورونا وائرس کی وجہ سے منسوخ ہو چکی ہیں۔ ان کی جگہ حکومت نے اجازت دی ہے کہ ۵ سے ۶ لوگوں کو گھر مدعو کر کے چھوٹی سی کرسمس تقریب منا لیں :)
  11. جاسم محمد

    سیاسی منظر نامہ

    پی ڈی ایم کی تحریک اندرونی اختلافات کی وجہ سے ختم ہوجائے گی، وزیراعظم اسٹاف رپورٹر 38 منٹ پہلے حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ کسی کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک آپسی اختلافات کی وجہ سے ہی...
  12. جاسم محمد

    اسرائیل کوتسلیم نہیں کرسکتے تو ہمارے وزیر نے وہاں جاکر کیا کرنا ہے؟ وزیراعظم

    اور آج خود اسرائیلی وزیر نے تسلیم کر لیا ہے کہ پاکستان دور دور تک اسرائیل کو تسلیم کرنے نہیں جا رہا۔ اپوزیشن اور لفافے چیخیں مارنا شروع کردیں۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز: 'It's not Pakistan,' Israeli minister says about next Asian Muslim country to normalize relations عرب چینل الجزیرہ: Israel says...
  13. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    اصل میں یہ حکومت بہتر کاکردگی دکھانے کیلئے اس لئے بھی متحرک نہیں ہے کیونکہ اس کو جو اپوزیشن ملی ہے وہ خود پچھلے 12سالوں میں ملک برباد کر چکی ہے۔ یوں جس حکومت پر اپوزیشن کا کوئی دباؤ نہ ہووہ ایسی ہی حرکتیں کرتی ہے جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے۔ اس کا حل اب یہی ہے کہ 2023 تک اس حکومت کو جیسے تیسے برداشت...
  14. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    پوری حکومت سوشل میڈیا پر ہی چل رہی ہے۔
  15. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بغض عمران یا کچھ اور ؟
  16. جاسم محمد

    ن لیگی ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کا معاملہ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

    جیسا کہ بلاول نے کہا تھا کہ عمران خان ہمیں مارتا بھی ہے اور رونے بھی نہیں دیتا :)
  17. جاسم محمد

    'ابّا جی میں نے سمجھ لیا امتحان میں بیٹھنا ہی تب چاہیے جب پوری تیاری ہو'

    اب منہ چھپانے کے دن اپوزیشن کے آگئے ہیں۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
Top