آج بابائے قوم کا 145 واں یوم پیدائش ملی جوش و جذبے سےمنایا جارہا ہے
Dec 25, 2020 | 00:59:AM
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آج 25 دسمبر 2020 کو ملک بھر میں قائدِ اعظم محمد علی جناح کا 145 واں یومِ پیدائش مِلّی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
ہر سال کی طرح امسال بھی حکومت پاکستان نے یومِ...