اوہ ہاں یہ میں نے امی سے پوچھا تھا نا اس لئے مجھے یاد نہیں رہا ۔۔۔۔۔:p:p 4 کپ اگر بنائیں گے تو تقریبا" 7 کپ پانی ڈالیں گے۔۔۔۔۔۔ :blushing: ڈبل سے تھوڑے کم ۔۔۔
میں آجکل "بجنگ آمد از کرنل محمد خان " پڑھ رہی ہوں کافی ہلکی پھلکی سی کتاب ہے مزے کی ہے ۔۔۔ ایک ایسے فوجی کی کہانی ہے جو پاکستان بننے سے پہلے فوج کا حصہ رہا۔۔۔ اور فوج میں انگریز، مسلمان اور سکھ وغیرہ شامل تھے ۔۔۔ تو اچھی لگی مجھے:)
ارکے عائشہ خطاب سے یاد آیا کہ اس دفع ایوارڈ کیوں نہیں ہوئے؟؟؟ ابن سعید بھائی بتائیں نا۔۔۔ مجھے اکثر رات میں یاد آتا تھا کہ پوچھوں گی صبح بھول جاتی تھی۔۔۔۔
ہی ہی بھائی اس وقت بھی بناتی تھی لیکن اتنی پرفیکشن نہیں تھی۔۔۔۔ یونی تو ہم اکثر لیکر جاتے ہیں کچھ نا کچھ اور مل کر کھاتے ہیں
اور پرجوش تو تھی ہی پر ذرا جلدی میں تھی :p:p:p