جیہ آپی جب لاسٹ ٹائم دیکھا تھا تو گبین چھوٹا سا گولو مولو سا بے بی تھا اب تو ماشااللہ بڑے بھی ہوئے ہیں گبین ۔۔۔۔ دیکھئیے گا جلد ہی آپ سے بھی لمبا ہوجائے گا پتہ بھی نہیں چلے گا :love::battingeyelashes:
پراٹھا، شامی کباب، رئیتہ، تورئیاں، نمکین لسی، اور سوئیاں تھیں۔۔۔ میں نے سوئیوں کے علاوہ سب تھوڑا تھوڑا کھا لیا تھا تھا ایک خوبانی اور 2 پیس آم کے کھائے تھے۔۔۔۔
بس یہ دیکھ لینا کہ امی اس گرانڈر میں مصالحہ نا پیستی ہوں کیونکہ ہمارے گھر میں بھی ایک مصالحہ والا ہے دوسرا ملک شیک یا جوس بنانے کے لئے۔۔۔۔ باقی عائشہ اور فہیم بھائی نے طریقہ تو بتا ہی دیا ہے