نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    میں ایسی محبت کرتا ہوں

    بھئی خلیل اللہ فاروقی ریڈیو پروگرام بڑا اچھا کرتے ہیں ... آواز ، اندازبیاں خوب ہے بناوٹی نہیں ہے ... یہ نظم تو انکی اپنی آواز میں ہی خوب لگتی ہے
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی چپ رہتی ہوں اور جیہ آپی کے ساتھ ہوں :)
  3. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    سحری کے بعد صرف ایک گھنٹہ سوئی تھی اس لئے بڑی نیند آرہی تھی...:sleep::sleep:
  4. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    ہاہاہاہا بھیا ایسی پارٹیز میں اٹینڈ نہیں کرتی میری یہ ٹائپ نہیں پر اپنے ساتھیوں سے لڑائی بھی نہیں کرنی چائیے بس آرام سے منع کردیتی ہوں ہر سال :)
  5. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    امجد میانداد بھائی اور ابھی ایک ایسی افطار پارٹی سے بچی ہوں جس میں لڑکے اور لڑکیاں شیشے پی رہے ہوں اور مزے کی بات کہ روزے بھی نہیں لیکن تھی افطار پارٹی .... ;)
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام میں ٹھیک ہوں اور اب سونے جارہی ہوں
  7. ملائکہ

    میرا دیس میرا ماہیا

    بہت ہی زبردست بہترین تصاویر اور جگہ ہے....لوو اٹ ... سکون اور سبزہ :lovestruck:
  8. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    بھئی ابھی کراچی میں ہی رہنے دیں یہ نا ہو کہ اڑ کر وہیں آجاؤں :)
  9. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    بھئی بھیا ایسے پروگرام تو لڑکوں کے ہی بنتے ہیں نا کہ ایک کا گھر خالی ہو اور باقی تمام لڑکے وہاں جمع ہوکر مزے کریں :)
  10. ملائکہ

    شروع تو بڑی زور و شور سے ہوئی تھی لیکن پھر ہلکی ہوگئی پوری بھیگ بھی نہیں سکی :) آج بھی صبح میں...

    شروع تو بڑی زور و شور سے ہوئی تھی لیکن پھر ہلکی ہوگئی پوری بھیگ بھی نہیں سکی :) آج بھی صبح میں پھوار ہوئی ہے موسم بڑا اچھا ہے ۔۔۔۔
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں زین تم سناؤ اب تو درد نہیں ہوتا ؟؟
  12. ملائکہ

    میں چلی بارش میں نہانے

    میں چلی بارش میں نہانے
  13. ملائکہ

    انار کا جوس

    گندی بچی
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی بارش ہورہی ہے کیا آپکی طرف یہاں پھوار پڑرہی ہے
  15. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    کاش کہ میں بھی لڑکا ہوتی:)
  16. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    آپکی ہیل والی بات سے ایک بہت فنی بات یاد آئی ۔۔ السلام آباد میں ایک شام باہر جانے کا پروگرام بنا تو میں نے ہیلز پہن لیں رستے میں ماموں کا کیا موڈ بنا کہ پتہ نہیں کون سے ہائکینگ ٹراک پر لے گئے توبہ توبہ میری تو جان مصبیت میں آگئی سب کزنز بھی ہنس رہے پورا رستہ اپنی کزن کا ہاتھ پکڑ کر چلی پھر تنگ...
  17. ملائکہ

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    واؤ کتناااااااااااااااااااااااااااااااا پیارا گاؤں ہے اسے کہتے ہیں گاؤں ۔۔۔۔ میرا تو کوئی گاؤں ہی نہیں :( بہت پیارا گاؤں ہے اور سبزہ تو بہت ہے ماشااللہء
  18. ملائکہ

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    اوہ اچھا اچھا بھائی ہی ہی ہی مجھے پاگل بنا دیا :)
  19. ملائکہ

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    ہیں یہ کونسی ہے؟؟؟
  20. ملائکہ

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    پہلے وہ گانا تھا چار بج گئے لیکن پارٹی ابھی باقی ہے اب چار بجے ابا نے تہذیب سکھا کر پارٹی ختم کردی :)
Top