نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ہمممم گھر کا کھانا ہی سب سے اچھا ہوتا کہ آئل اور باقی چیزوں کا آپکو پتہ ہوتا کہ اچھی کوالٹی کی ہی ہیں۔۔۔ لیکن کبھی کبھار باہر بھی کھانا چائیے رسٹورانٹ وغیرہ میں مزہ آتا ہے:headphone::headphone::smile2:
  2. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    بہت شکریہ انکل:smile3: بھئی میں تو کہتی ہوں مرد اچھا کھانا نہیں بناتے عورتیں زیادہ اچھا بناتی ہیں کہ انکہ پکائے میں محبت بھی شامل ہوتی ہے۔۔۔ ویسے تو میرے ابو بھی اچھا کھانا بنا لیتے ہیں۔۔۔۔:dance::chill:
  3. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    بھلکڑ تمھارا ہی مراسلہ تھا نا وہ کہاں غائب ہوگیا ہٹا دیا کیا؟؟؟؟ جس میں کھیرے کا لکھا تھا۔۔۔۔ ہاں وہ اتنا موٹا کھیرا میں ہی کاٹتی ہوں گھر میں امی اور بہن تو بول بول کہ ہٹ گئی ہیں مجھ سے نہیں کٹتا پلتا بس۔۔ کھیرا اور پیاز بھی ۔۔۔ اس لئے ہم نے خود کھانے ہوں تو میں کاٹ لیتی ہوں کسی مہمان نے آنا ہو...
  4. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    تم کیوں چپ ہو بولو بولو۔۔۔
  5. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    بہت شکریہ آپی۔۔۔ میں نا پہلے بی بی سی فوڈ بہت دیکھتی تھی کچھ بناتی نہیں تھی بس دیکھتی تھی میں اس سے مجھے اتنا فائدہ ہوا ہے کہ بس۔۔۔ اسی طرح دیکھنے سے بھی سیکھتے جاتے ہیں سب بےشک نا بھی پکائیں۔۔۔
  6. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ویلکم۔۔۔ :-)
  7. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    یو آر ویلکم۔۔۔۔ جی بالکل تصاویر کا فائدہ یہی ہوتا ہے کہ بالکل صحیح طریقے سے بات سمجھ آجاتی ہے۔۔۔ اور ذائقہ بھی تقریبا" بالکل ویسا ہی تھا۔۔۔۔
  8. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    شکریہ چچا جی کھانے میں بھی اچھا تھا میرے بھائی نے پانچ پیس کھا لئے تھے ورنہ وہ اتنا کھاتا بھی نہیں ہے۔۔۔:p:p:p
  9. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    تو بھئی اس لئے ترکیب بھی تو لکھی ہے نا ۔۔۔ ہمت پکڑیں بھائی ٹرائی کر ہی لیں۔۔۔:tongueout4::bowl1::bowl1:
  10. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ہونی تو چائیے تھیں کہ افطار کا وقت قریب تھا تو کوشش تھی کہ ٹائم پر کام مکمل ہوجائے کہ افطار کے بعد تو باورچی خانے میں ، میں جھانکتی بھی نہیں ہوں:D
  11. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    اہو میں نے جلدی جلدی میں کچن لکھ دیا:heehee: اصل میں میری ورزش کا وقت ہورہا تھا اور اس لئے میں چاہ رہی تھی کہ جلدی سے پوسٹ کردوں آج ہی۔۔۔۔:battingeyelashes::battingeyelashes: اس لئے بھئی ایسا تو ہوتا ہے ایسے کاموں میں سعود بھائی آپ کردیں نا ٹھیک:)
  12. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    بھئی یہ لدو اس لئے ہیں کہ گول گول ہیں ورنہ ذائقہ تو لڈو سے مختلف ہے۔۔۔
  13. ملائکہ

    لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر اسکرین کو صاف کرنا سیکھیں

    ایسی تو روز صفائی کروا لوں میں :rollingonthefloor:
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کردی اور ٹیگ بھی کیا ہے جلدی سے دیکھ لیں... آپ بھی عمر سیف بھائی
  15. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    بہت شکریہ انکل جی... کل بنائے تھے میں نے اور بہن نے مل کر
  16. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    شمشاد قیصرانی فرحت کیانی زین فہیم عمار ابن ضیا مقدس ناعمہ عزیز عینی شاہ مدیحہ گیلانی غدیر زھرا ابن سعید شاہد شاہنواز بھلکڑ حسان خان طالوتقرۃالعین اعوان سیدہ شگفتہ امجد میانداد کاشفی نزرانھ بٹ ماہا عطا عمر سیف سید شہزاد ناصر محمد احمد محب علوی شہزاد وحید زبیر مرزا محمد بلال اعظممہ جبین فارقلیط...
  17. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    اجزاء: چکن زنگر کے لئے: چکن بریسٹ پیس ---- 4 عدد (بیچ میں سے کاٹ لیں اور تھوڑے چھوٹے کرلیں) مسٹرڈ پیسٹ---- 3 کھانے کے چمچ دہی ۔۔۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ(میں نے مایو گارلک سوس استعمال کی تھی) کالی مرچ--- ایک کھانے کا چمچ کٹی لال مرچ--- آدھا کھانے کا چمچ سرکہ--- ایک کھانے کا چمچ سویا ساس --- ایک کھانے...
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی ایک اور ریپسی تیار ہے بس ایک تصویر کی وجہ سے اٹکی ہوئی ہے...
  19. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    بس عینی میرے لڈو کی دھوم ہی بڑی ہے:rollingonthefloor:
Top