چلیں ٹھیک ہے فہیم بھائی کبھی موقع ملا تو آپکو بھی اپنے ہاتھ کی کوئی چیز ضرور کھلاؤں گی:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes: لیکن اب یہ بھی نہیں کہ رمضان کے فورا" بعد آپ پہنچ گئے ہیں لاؤ جی دو مجھے کھانا ہے...