نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    دھمکی دیں حصہ دوم

    بھئی یہ تھوڑی نئی نئی ہیں نا
  2. ملائکہ

    دھمکی دیں حصہ دوم

    میری طرف بھی ٹھیک ٹھاک جا رہا ہے۔۔۔ ویسے آپکی کیا مصروفیات ہیں
  3. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    بھئی میں نے تو ترکیب لکھ دی ہے آپ بھی بنا لیں :):)
  4. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    اسے کون بتائے گا میں تو بتاؤں گی ہی نہیں۔۔۔۔۔(y):skull::heehee::heehee:
  5. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    جی بالکل چچا جی
  6. ملائکہ

    کھوپرے کا لڈو

    نہیں گل بانو بھئی کباب میٹھے تھوڑی نا ہوتے
  7. ملائکہ

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بھئی آپکو تو پروفیشنل کام کرنا چائیے۔۔۔
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ماشااللہ یہ بہت کیوٹ تصویر ہے جیہ آپی
  9. ملائکہ

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    بہت زبردست تصاویر ہیں پیروناما والی بہت اچھی ہیں ۔۔۔۔ اور گاؤں بھی بہت پیارا ہے۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    یو آر لیٹ :)
  11. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    عینی آپی شکریہ آپ کیسی ہیں :)
  12. ملائکہ

    دھمکی دیں حصہ دوم

    السلام علیکم سیماب کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔ اور رمضان کیسے چل رہیں ہیں آپ کے۔۔۔ ٹھیک ہے چچا جی:LOL:
  13. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    حجاب ادھر بھی آجائیں
  14. ملائکہ

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    :LOL::LOL::LOL::LOL: حجاب شکر ہے آپ آئیں تو ۔۔۔ ہم تو دل و آنکھیں فرش راہ کئے بیٹھیے ہیں ۔۔۔ اب خبردار جو واپس گئیں:devil::devil:
  15. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    کس کی طرف اشارہ ہے اپیا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    :sleepy::wasntme::?::idontknow::idontknow:
  17. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ہی ہی ہی اب میرا کیا قصور کہ آپ نے روزے میں دیکھا ہے۔۔۔ میں نے افطاری کے بعد پوسٹ کیا تھا:daydreaming::daydreaming:۔۔۔۔۔۔ جی ڈیجیٹل کیمرے سے ہی ہوئی تصاویر ہی تو پیاری آتی ہیں۔۔۔۔:peacesign:
  18. ملائکہ

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ماہا اب تو کھا بھی لیا۔۔۔ پارسل کہاں سے لاؤں۔۔۔ اپنا بناؤ اور اپنا کھاؤ اور سب کو مزے کرواؤ;);)
Top