اصل میں کراچی میں ہر چیز پر سیاست ہوتی ہے اور اب اس بارش پر بھی سیاست ہورہی ہے۔۔۔ بارش ہوئی ہے زیادہ لیکن اتنی زیادہ بھی نہیں ہوئی جتنا بڑا سیلاب آگیا ہے کیونکہ کوئی انتظام کیا ہی نہیں گیا۔۔۔ پیشین گوئی بھی پہلے کردی گئی تھی کہ بارش ہوگی۔۔۔ حد تو یہ ہے کہ پوری رات گزر جانے کے بعد بھی ایڈمینسٹیٹر...