آپی جی جو سب سے اہم کام ہے وہ یہ کہ سب سے پہلے دادی جان کے موبائل کا مسئلہ حل کیا جائے تاکہ کسی بھی قسم کی ایمرجنسی میں وہ مدد کے لیے رابطہ کر سکیں ۔
ان کے بیٹے سے بات کرکے ان کے گھریلو حالات سے مطلع کیا جائے ،بیٹے سے بات کرکے آپ کو یہ بھی انداز ہو جائے گا کہ وہ اپنے گھریلو معاملات میں کتنی...