بھیا دل گرفتہ نہ ہو وہ گانا تو شاید آپ نے سنا ہوگا " اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں "۔
درحقیقت یہاں زہر اگلنے والوں کی حیثیت یہ ہے کہ جن کی زمانے میں کوئی نہیں سنتا وہ یہاں آکر اپنی دوکاندار چمکاتے ہیں ۔اپنی نظر میں خود ساختہ خدائی فوج دار ہیں ۔دیگر کی طرح نظر انداز کرکے برداشت کیجیے اور محفل...