نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانے زمانے میں بجلی بھی تو ہر جگہ نہیں ہوا کراتی تھی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    م حمزہ بھائی آج کل محفل پر آ نہیں رہے یا حمزہ بھائی کی ہم سے ملاقات ہو نہیں پارہی ،کوئی بتائے گا ؟
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    ان شاء اللہ ، آپ کا پرانا رابطہ ضرور بحال ہوگا ، میں نے کل رات ہی دوست سے ملاقات کرکے اسے ساری معلومات فراہم کردی ہے ۔میرا دوست اکبر روڈ پر ہی کام کرتا ہے۔ایک دو روز دوبارہ ملاقات کرکے معلوم کروں گا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کو علم نہیں ہوتا ،اکثر انجانے میں غلطی ہو جاتی ہے
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم استاد محترم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    شاہ جی یہ بات آپ نے کام کی بتائی ، یہاں سے کھوج نکالنا آسان ہے ، کوشش کرتے ہیں آگے آپ کا نصیب اگر قسمت میں پرانا یارانہ بحال ہونا لکھا ہے تو ان شاء اللہ ضرور ہوگا ۔ بس ذرا ذہن پر زور ڈالیں اور والد محترم کا نام یاد کرکے بتا دیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    شاہ جی جیسا کہ قبلہ محترم محمد وارث صاحب نے نقشہ کھینچا ہے بظاہر وہ پر مزاح ہے مگر یہ ہے حقیقت پر مبنی ۔ نارتھ ناظم آباد پوش علاقہ ہے ۔آپ کے مطلوبہ ایڈریس پر جاکر محمد منشاء ملک صاحب کی معلومات اور فون نمبر ملنا مشکل کام ہے ۔البتہ کوئی خاص بلاک ٹی کا رہائش ہو تو وہ شاید آپ کی ممکنا مدد کر دے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    بھیا جس کا علم تھا وہ معلومات فراہم کردی ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کراچی کے محفلین متوجہ ہوں

    فاخر رضا بھائی شاید اطراف میں ہی رہائش پذیر ہیں ۔میں بھی یہی کوئی 6 سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر رہائش پذیر ہوں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی بھائی اتنے لاعلم ہو نہیں سکتے
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    مال ہے تو یہ جہان ہے ورنہ سب کچھ ویران ہے ۔جان سلامت رہے گی تب ہی تو مال بچا سکیں گے نا !!!!!!! :ohgoon::ohgoon::ohgoon:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میاں اس تحریر میں ایسا مشکل کیا ہے جو سمجھ نہ سکیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا جی آپ نے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    ہمیشہ دوسروں کےجذبات کا خیال رکھیں کیونکہ بعض اوقات آنسووں کا مطلب خوشی اور مسکراہٹ کا مطلب درد ہوتا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اکمل بھائی آپ کو بھی مبارک ہو ۔

    اکمل بھائی آپ کو بھی مبارک ہو ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مرے ایسے کہ اسے موت نہیں کہہ سکتے ٭ زندگی ایسے بسر کی کہ بسر تک نہ ہوئی ۔ راحیلؔ فاروق

    مرے ایسے کہ اسے موت نہیں کہہ سکتے ٭ زندگی ایسے بسر کی کہ بسر تک نہ ہوئی ۔ راحیلؔ فاروق
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسی چوٹی پہ کٹی عمر جو سر تک نہ ہوئی ٭ راحیلؔ فاروق

    اسی چوٹی پہ کٹی عمر جو سر تک نہ ہوئی ورنہ ہونے کو تو ہر راہ کدھر تک نہ ہوئی غم کی شہرت تو ہوئی آپ کے گھر تک نہ ہوئی ہوئی تعمیر سڑک لیکن ادھر تک نہ ہوئی اسی کوچے میں جہاں ہم پہ نظر تک نہ ہوئی پھر چلے آئے ہم اور ہم کو خبر تک نہ ہوئی ہم فقیروں کو بھکاری نظر آتے ہیں وہ لوگ جن بچاروں کی رسائی ترے...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم ، محمدظہیر بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم ، محمدظہیر بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
Top