وعلیکم السلام ،
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ ۔
اردو محفل کی یہی تو ایک عمدہ خوبی ہے کہ یہ اپنے سحر میں گرفتار کرلیتی ہے۔یہاں ان شاءاللہ آپ کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا بس نیت خالص ہو ۔
نہ کہیں سے دور ہیں منزلیں نہ کوئی قریب کی بات ہے
جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے
جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
وہ خدا نہیں ، بخدا نہیں، مگر وہ خدا سے جدا نہیں
وہ ہیں کیا مگر وہ کیا نہیں یہ محب حبیبﷺ کی بات ہے
ترے...
ٹھیک ہے بھیا ،
ہماری طرف سے اجازت ہے اس دعا کے ساتھ ،اللہ کریم آپ کے لیے بہترین آسانیاں عطا فرمائیں ،آپ کو بخیر و عافیت محفل میں آمد نصیب فرمائیں ۔آمین
حسیب بھائی آپ کے لیے یہ لنک حاضر ہے ۔آپ یہاں اپنا تعارف محفل میں پیش کر سکتے ہیں۔
https://www.urduweb.org/mehfil/forums/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%88-%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%88%DB%8C%D9%88.39/create-thread