اس سوال کے ممکنہ جوابات تو احباب نے مختلف پہلو سے دے ہی دئیے ہیں۔
ایک اہم بات یہ ہے کہ اسلام قرضِ حسنہ کی بات کر تا ہے۔ جس میں اللہ کی رضا کے لئے دوسروں کی ضرورت پوری کرنے کے لئے یا معاشی طور پر مستحکم ہونے کے لئے بلا سود قرض دینا بھی شامل ہے۔
اسلام کہتا ہے کہ مقروض کو ادائیگی کی مہلت دی جائے،...