سب سے اہم بات یہ ہے کہ سود کے بارے میں آپ کے خیالات کیا ہیں۔
میرے جاننے والے ایک صاحب سے ایک روز بات ہو رہی تھی۔ کہنے لگے کہ ایک روز میں نے اپنی فیمیلی کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھایا۔ جب میں کارڈ سے پیمنٹ کرنے لگا تو اُس نے بتایا کہ آپ کے بینک کی طرف سے آج کے دن 30 فیصد ڈسکاؤنٹ ہے۔ میں...