نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل ۔ یہ میں کیسے نگر میں آ گیا ہوں۔ محمد یعقوب آسیؔ

    انتخاب کی پسند آوری کا شکریہ!
  2. محمداحمد

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! ممنون ہوں دعا کے لئے۔ :)

    بہت شکریہ ظہیر بھائی! ممنون ہوں دعا کے لئے۔ :)
  3. محمداحمد

    شکریہ سین خے۔ خوش رہیے۔

    شکریہ سین خے۔ خوش رہیے۔
  4. محمداحمد

    فرخ منظور :) آپ بھی خوش رہیے۔

    فرخ منظور :) آپ بھی خوش رہیے۔
  5. محمداحمد

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    یعنی: آ "بیگم" مجھے مار :p:D
  6. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    یعنی "سیلیکٹرز" بھی ایسی رپورٹس کے بہکاوے میں آ جاتے ہیں؟ :eek:
  7. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ایسے ہی جب محلے والے ناخلف اولاد کی شکایت لے کر آتے ہیں تو ابا حضور کہتے ہیں کہ میں تو خود اس سے عاجز ہوں۔ :)
  8. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    اگر پوری پوسٹ کا اقتباس لیا ہوتا تو اس سوال کی نوبت نہ آتی۔ :)
  9. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    جمیعت اور جماعت میں فرق ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ جماعتِ اسلامی والے بھی اکثر جمعیت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں۔ پھر دیگر جماعتوں کو کیا تکلیف ہے کہ وہ عوام کے حقیقی مسائل پر بات کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ممکن ہے۔ میری تو سمجھ نہیں آتا کہ یہ کیا چاہتے ہیں۔ ہاں اتنا سمجھ آتا ہے کہ ان کے فائدے میں سب کا فائدہ نہیں ہے۔
  11. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ویسے مجھے جماعتِ اسلامی اچھی لگنے لگی ہے۔ اگر یہ اپنا نظریاتی قبلہ یکسو کر سکیں تو ان کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے کہ عوامی مسائل کی بات اور عوامی خدمت کا کام یہ لوگ بہت اچھا کرتے ہیں۔ تاہم انہیں خود نہیں پتہ ہوتا کہ اگلے الیکشن میں یہ کس کے شانے سے شانہ ملا کر کھڑے ہوں گے۔
  12. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    دراصل ان کو باندھ کر رکھنے والا اب کوئی نہیں ہے۔ اور وہ جو یہ پارٹیاں بنا رہے ہیں وہ چاہتے ہی نہیں کہ ان میں اتحاد ہو۔ اب کے سے اُنہوں نے اپنا وزن زرداری کے پلڑے میں ڈال دیا ہے۔ ورنہ کون سوچ سکتا تھا کہ آئندہ انتخابات میں پی پی پی جیسی بدنام جماعت کو بھی گنا جا سکے گا۔ کم از کم شہری علاقوں...
  13. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    تحریکِ انصاف بھی اب وہ نہیں رہی جو 2013 میں تھی۔ اب الیکشن سے کسی بہتری کی اُمید نہیں ہے۔
  14. محمداحمد

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    ہمارے لئے زیادہ افسوس کی بات یہ ہے کہ ایم کیو ایم کی بربادی کا سارا فائدہ زرداروں کو ہوگا۔
  15. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    رنگ مدھم ہو سکیں تو کیا ہی بات ہے۔ تاہم ہمارے جیسے تو: ع ۔ اپنے غموں پہ روتے ہیں لے کر کسی کا نام ع۔ میں نہیں کوئی تو ساحل پہ اُتر جائے گا ع۔ غمِ ہستی کا اسدؔ کس سے ہو جُز مرگ علاج چلنے دیجے گاڑی۔ :)
  16. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    ویسے یہ تصویر تو اچھی ہے۔ بچے بھولے بھالے ہیں اور باپ کسی کا محتاج نہیں ہے۔
  17. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    کسی شخص نے اپنے بچے کو اُستاد کے حوالے کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج سے ہمارا بچہ آپ کے حوالے ہے۔ آپ اسے اچھی اچھی باتیں سکھائیے گا کیونکہ ساری بُری بُری باتیں یہ پہلے سے ہی سیکھا ہوا ہے۔ :) آپ سے بھی ہم یہی کہیں گے کہ فرسٹریشن پھیلانے میں تو ایک دنیا لگی ہوئی ہے۔ آپ کی آئی ڈی سے تو اچھی باتیں ہی...
  18. محمداحمد

    زندگی کے اداس رنگ

    یہ تو اُداس ترین رنگ ہیں۔ :sad:
  19. محمداحمد

    بہت شکریہ جاسمن

    بہت شکریہ جاسمن
  20. محمداحمد

    مبارکباد جواں بخت کو نیک اختر مبارک

    بہت بہت شکریہ آپ تمام احباب کا۔ بے حد ممنون ہوں۔ :)
Top