نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کم چکنائی میں زیادہ مزہ !

    عاتکہ بٹ اور آپ کے خیالات ملتے جلتے ہیں غالباً؟ :) :)
  2. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چل تو رہا ہے لیکن وقار کے پیچھے بھی کچھ تو ہو گا۔ :)
  3. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    درست! جزاک اللہ۔
  4. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عظمیٰ تو عدالتِ عظمیٰ ہو گئی۔ وقار سے کیا مراد ہے؟ اسٹیبلشمنٹ؟ اور کیسے؟
  5. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھا! اس میں تو کافی گرے ایریاز ہوں گے اور فیصلہ دشوار ہو جاتا ہوگا۔ حرفِ آخر عدالت کا ہی ہوتا ہے؟
  6. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تو پھر قانون ساز ادارہ کون سا ہوا؟
  7. محمداحمد

    شعر میرا نکھر گیا ہوگا

    قاتل اشعار! بہت بہت داد!
  8. محمداحمد

    ازراہِ دلبری ہمیں آنے دو اپنے پاس

    ع - مجھ بلا نوش کو تلچھٹ بھی ہے کافی ساقی :) بہت خوب ظہیر بھائی! گو کہ ردیف زیادہ گنجائش نہیں رکھتی پھر بھی بہت اچھے شعر کہے ہیں آپ نے۔ بہت سی داد!
  9. محمداحمد

    افسوس! اصل ہدف ہی شام کے لوگ ہوں گے۔

    افسوس! اصل ہدف ہی شام کے لوگ ہوں گے۔
  10. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ لوگوں کے لئے یہ پوسٹ بھی پُر مزاح ہے۔ شاید لڑی کے مزاج کا اثر ہے۔
  11. محمداحمد

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    ویسے کراچی اور سندھ میں "خیر ہے" زیادہ بولا جاتا ہے۔ :) عموماً دوستوں کی محفل میں۔
  12. محمداحمد

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    وہاں کہاں، پنجاب میں؟
  13. محمداحمد

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    "کوئی نہیں" غالباً پنجاب میں زیادہ بولا جاتا ہے۔
  14. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آج کی دنیا میں نظریاتی لوگ نایاب ہیں۔ ہے بھی تو صرف نظریہ ضرورت! ہم کو اُن سے وفا کی ہے اُمید جو نہیں جانتے وفا کیا ہے
  15. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کس پر طنز کر رہے ہیں آپ؟ بول پر یا مداری پر؟
  16. محمداحمد

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    ماشاءاللہ بہت خوب تحریر ہے۔ اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  17. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نظریہ کی موت
  18. محمداحمد

    ایک خواہش نامہ بس میری بیگم ہو

    :rollingonthefloor:
  19. محمداحمد

    جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! جیتی رہیے آپی۔۔۔! :)
  20. محمداحمد

    جادو کا کھلونا ۔۔۔از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! اور خوبصورت شعر شریک کرنے کا بھی بہت شکریہ۔
Top