اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف کے ساتھ واقعتاً غلط کیا۔ لیکن صرف اس وجہ سے نواز شریف کی حمایت نہیں کی جا سکتی۔
نواز شریف نے پاکستانیوں کے ساتھ بہت دھوکے کیے ہیں۔ اب صرف اسٹیبلشمنٹ سے بغض کے باعث اُن کی حمایت کرنا کچھ مناسب بات نہیں ہے۔
نواز شریف خود بھی اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے ہی اقتدار سنبھالتے رہے...