نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    گلزار ایک پرانا موسم لوٹا یاد بھری پروائی بھی ۔

    ریختہ پر یہ غزل اس طرح سے ہے: کانچ کے پیچھے چاند بھی تھا اور کانچ کے اوپر کائی بھی تینوں تھے ہم وہ بھی تھے اور میں بھی تھا تنہائی بھی یادوں کی بوچھاروں سے جب پلکیں بھیگنے لگتی ہیں سوندھی سوندھی لگتی ہے تب ماضی کی رسوائی بھی دو دو شکلیں دکھتی ہیں اس بہکے سے آئینے میں میرے ساتھ چلا آیا ہے...
  2. محمداحمد

    گلزار ایک پرانا موسم لوٹا یاد بھری پروائی بھی ۔

    خوبصورت غزل ہے۔ اور جگجیت نے گائی بھی خوب ہے، بہت دھیمے لہجے میں بہت ہلکے سُروں میں۔ یہ غالباً ماضی کی رسوائی ہے۔
  3. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    شیر خان صاحب کے دیے گئے پہلے ربط سے جو پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ ہوئی اُس میں تو صرف ابنِ صفی کے ناولز کی فہرست ہے اور اسی بات کے تیس صفحات ہیں۔ پراسرا کنواں اور شیر خان صاحب دونوں ہی ناقابلِ رسائی معلوم ہو رہے ہیں اب تک تو۔ :)
  4. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    اس ٹھینگائے معکوس سے کیا نتیجہ اخذ کیا جائے؟ :eek:
  5. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    کچھ حاصل مطالعہ شئر کیجے۔ :) ویسے میں نے زیادہ تر تلخیص ہی لکھا دیکھا ہے۔
  6. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    ویسے کیا ٹھنڈی جنگوں اور ٹھنڈی 'جگتوں' میں کوئی قدرِ مشترک موجود ہے؟
  7. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    تخلیص یہ ہے۔
  8. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    غیر مستند وکی پیڈیا :)
  9. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    ویسے آپ کا والا تلفظ میں نے کبھی نہیں سنا۔
  10. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    ہاہاہاہا۔۔۔! غلط العام کو صحیح مان کر عوام میں شامل ہو جائیں۔ :) اردو محفل پر اٹھارہ ہزار پیغامات لکھ کر بھی۔ :eek::D:p ویسے قلفی والا ایک ذرا گھورے گا اور آپ کی کم علمی پر ترس کھا کر قلفی دے ہی دے گا۔ :):)
  11. محمداحمد

    دوسری بات یہ ہے کہ جب ایسی کوئی نوبت آئے تو اللہ سے جُڑ جائیے اور اللہ سے یہ درخواست کیجے کہ...

    دوسری بات یہ ہے کہ جب ایسی کوئی نوبت آئے تو اللہ سے جُڑ جائیے اور اللہ سے یہ درخواست کیجے کہ اللہ اس معاملے میں آپ کی رہنمائی فرمائے۔
  12. محمداحمد

    اس لئے انسان کو فیصلے کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہیے، سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ غصے اور اشتعال کی...

    اس لئے انسان کو فیصلے کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہیے، سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ غصے اور اشتعال کی کیفیت میں کبھی فیصلے نہ کیے جائیں۔ اور اگر ایک فیصلہ کر لیں تو پھر چار چھ ماہ اُسے اپنے دل میں پوشیدہ رکھیں اور وقت گزرنے کے بعد بھی آپ اپنے فیصلے پر قائم رہیں تو آپ اس سلسلے میں پیش قدمی کر سکتے ہیں۔
  13. محمداحمد

    بہت اچھا لکھا حمیرا آپ نے۔ ویسے انسانی رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کسی شخص کے بارے میں آپ سوچتے ہیں...

    بہت اچھا لکھا حمیرا آپ نے۔ ویسے انسانی رشتے بھی عجیب ہوتے ہیں۔ کسی شخص کے بارے میں آپ سوچتے ہیں کہ اس سے تو میری زندگی بھر نہیں بن سکتی لیکن ایک وقت آتا ہے کہ اُس کے علاوہ آپ کو کوئی اچھا نہیں لگتا۔ اور کبھی اس کے برعکس بھی ہوتا ہے۔ یعنی جس شخص کے بغیر جینا محال لگتا ہے، وقت آتا ہے کہ وہ شخص زہر...
  14. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    یہ اٹواٹی کھٹواٹی میں نون غنہ کا دخل چہ معنی دارد!
  15. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    پہلے پوچھ لیتے آپ! :p
  16. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    اب مجھے پھر شیر خان کی یاد آ رہی ہے۔ :):D
  17. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    معذرت کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ایک اختیاری معاملہ ہے۔ خوش رہیے۔ :)
  18. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    درست! یہ بات تو ٹھیک ہے کہ اب پہلے والی رونق نہیں رہی۔ تاہم یہ تو چوپال ہے یہاں لوگوں کا آنا جانا رہتا ہے کبھی کم کبھی زیادہ۔
  19. محمداحمد

    ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص

    مناسب سمجھیں تو یہاں آ کر اپنا تعارف پیش کیجے تاکہ آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہا جا سکے۔ :)
  20. محمداحمد

    آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں۔

    آپ بہتر سمجھ سکتے ہیں۔
Top