:)
بلاشبہ!
قرض کی ادائیگی کی بے حد اہمیت ہے۔ اور اسلاف انتہائی مجبوری کے علاوہ قرض لینے کو اچھا بھی نہیں سمجھتے تھے۔
بہت افسوس کی بات ہے یہ۔
ایسے لوگ تو دراصل معاشرے پر بوجھ ہیں جو دوسروں کو بلیک میل کرتے ہیں اور اپنی بے جا منواتے ہیں۔
یہ رویہ کافی دیکھنے کو ملتا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ...