اس سے ایک واقعہ یاد آیا:
ایک صاحب کہیں جا رہے تھے کہ اُنہیں اپنا ایک پرانا دوست ملا۔
معلوم کرنے پر پتہ چلا کہ اُن کا دوست حالات سے تنگ ہے اور خود کشی کرنے جارہا ہے۔ اُن صاحب نے سوچا کہ ایسی بھی کیا مشکل آ پڑی کہ یہ زندگی سے ہی تنگ آ گیا ہے اس کی تھوڑی اصلاح Counseling کی کوشش کرتا ہوں ۔ سو...