دوستوں سے وفا کی اُمیدیں
کس زمانے کے آدمی تم ہو
دوست = شاعر
وفا = چُستی و پھرتی
آدمی = لڑکی
باقی گرامر اسی اعتبار سے درست کر لی جائے۔
شاعروں کے ہاں کبھی کبھی نظر آنے والی چُستی بھی ذاتی نہیں ہوتی بلکہ بندش کی ہوتی ہے۔ :)
درست!
یوں معلوم ہوتا ہے کہ #می ٹو کا مقصد صرف ایک صنف کو بدنام کرنا اور فیمینزم کو پروموٹ کرنا ہے۔
اس سب مہم جوئی کا حاصل غالباً "میرا جسم میری مرضی" قسم کا ٹیلر میڈ انجام سے زیادہ نہیں ہے۔
ویسے انضمام الحق میرے پسندیدہ رہے ہیں لیکن فواد عالم کے معاملے میں مجھے شدید اعتراض ہے۔
یہ بندہ ڈومیسٹک میں کھیل کھیل کر تھک گیا۔ اب اسے لے بھی لیں گے تو بے چارہ کیا پرفارم کرے گا۔
اپنا فواد خود سیلکٹ کرو۔ :evil::evil::evil:
ویسے یہ شاہدشاہ صاحب کی دلچسپیاں کافی دلچسپ ہیں۔ :)
سوچتا ہوں کہ اگر عارف کریم بھائی محفل میں ہوتے تو ان سے مل کر اور اُن کی پوسٹس دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں اور کہتے۔
بہت جی خوش ہوا شاہد سے مل کر
ابھی کچھ لوگ محفل میں ہیں باقی
جی ! کرنل محمد خان کی کتاب بدیسی مزاح کے نام سے ہے اور میرے پاس موجود ہے۔
اس کے دو مضامین تو بہت ہی دلچسپ ہیں کہ جن میں سے ایک "طوسی کا طوطا" کے نام سے ہے اور دوسرا مغالطوں سے متعلق ہے۔