نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    السلام علیکم، سب پاکستانیوں کی طرح میں بھی اردو میں کچھ الفاظ انگریزی کے بولتا ہوں جو کہ اردو میں رچ بس گئے ہیں۔ کیونکہ جتنی اردو میں بولتا ہوں اُسے سن کر ہی لوگوں و اختلاجِ قلب ہونے لگتا ہے سو انتہا پسندی سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں ۔ تاہم محفل پر لکھتے ہوئے میں کوشش کرتا ہوں کہ زیادہ تر...
  2. محمداحمد

    مبارکباد تحفہ کیا دوں تمہیں دعاؤں کے سوا۔۔۔:):):)

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو ظہیر بھائی! یہ دو ہزار مراسلے ہمارے لئے بے حد قیمتی ہیں۔
  3. محمداحمد

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    فلک بھائی آپ اتنے برسوں بعد تبصرہ کرتے ہیں کہ ہم اصل تحریر بھول جاتے ہیں اور سمجھ نہیں آتا کہ آپ کا تبصرہ کس کے بار ے میں کیا کہہ رہا ہے۔ اور اس پر بھی طبیعت ہر بار مائل نہیں ہوتی کہ اصل تحریر دوبارہ سے پڑھی جائے ۔ :)
  4. محمداحمد

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    ویسے آج کے دور میں کہ جب بائیک کا انجن بھی چھ آدمیوں کو اُٹھائے پھرنے کا روادار ہو گیا ہے، سائیکل رکشہ کا استعمال کافی عجیب لگتا ہے۔
  5. محمداحمد

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    کبھی نہیں ہوا! ہم اپنے شہر سے ہی باہر بامشکل جاتے ہیں۔ سائیکل رکشہ تو خیر مجھے پسند بھی نہیں ہے اور نہ ہمارے ہاں کہیں سائیکل رکشے کا رواج ہے۔
  6. محمداحمد

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    بہت سی سواریاں استعمال کی ہیں: 1: سائیکل 2: موٹر سائیکل 4: چِنچی رکشہ 5: رکشہ 6: کار 7: جیپ 15: موٹر والی کشتی 22: اونٹ گاڑی 23: گدھا گاڑی 25: تانگا 29؛ ٹرائی سائیکل 31:ریل گاڑی(ایکسپریس) 32: ریل گاڑی(پسنجر) 33: ریل گاڑی کا انجن 38: کسی ویگن یا بس کی چھت پہ 45:ایسکیلیٹرز 51: کوچ 52: ویگن 53...
  7. محمداحمد

    p:

    p:
  8. محمداحمد

    ہاں نا! یہ الگ بات کہ اکثر ہم خود ہی اس قسم کی بوریت پھیلانے میں لگے رہتے ہیں۔ :) :) :)

    ہاں نا! یہ الگ بات کہ اکثر ہم خود ہی اس قسم کی بوریت پھیلانے میں لگے رہتے ہیں۔ :) :) :)
  9. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اور دل آزاری کے لئے ضروری نہیں ہے کہ آپ مجھ سے ہی مخاطب ہوں۔ بلکہ اسلام یا پاکستان کے لئے تضحیک آمیز بیانات چاہے کسی سے بھی مخاطب ہو کر پاس کیے جائیں کسی بھی مسلمان یا پاکستانی کی دل آزاری کا سبب بن سکتے ہیں۔ بہرکیف بہت شکریہ کہ آپ نے انتہائی خندہ پیشانی کے ساتھ میرے سوال جواب کا سامنا کیا...
  10. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    ہوتی رہتی ہے ، لیکن میں بہت سی باتوں کو نظر انداز کر دیتا ہوں۔ تاہم اس تمام تر گفتگو کا مقصد خدانخواستہ آپ کا مواخذہ نہیں ہے سو اس بات کو یہیں ختم کیجے۔
  11. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    یہ تو ایک انتہائی استثنائی بات ہے اور ایسا کہنے والے مسلمان ایک ہزار میں سے ایک بھی نہیں ہوں گے۔ تو اتنی انتہائی مثال کے تناظر میں تمام تر مذہبی طبقات کو ا یک ہی لاٹھی سے ہانکنا کہاں کا انصاف ہے۔
  12. محمداحمد

    :)

    :)
  13. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    پھر سے پڑھیے: یہاں یہ نہیں لکھا کہ کس بات سے دل آزاری ہوگی۔ بلکہ یہ لکھا ہے کہ جس بات سے دل آزاری کا اندیشہ ہو اُس سے اجتناب کریں۔ آپ کو اتنا اندازہ تو خیر سے ہوتا ہی ہوگا کہ کیا بات دل آزاری کا سبب بن سکتی ہے۔
  14. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    اچھا یہ بتائیے کہ آپ کا مذکورہ ڈسکلیمر محفل قواعد کے خلاف تو نہیں ہے؟ مزید یہ کہ محفل کے اس سنہری اصول کے پس منظر میں بھی اپنے ڈسکلیمر کی جانچ فرمائیے: #بلا۔تعصب
  15. محمداحمد

    لطائف، شاعری، خبریں، سیاست ۔۔۔۔ یہی بس رہ گیا ہے محفلوں میں ۔ خاکسار

    لطائف، شاعری، خبریں، سیاست ۔۔۔۔ یہی بس رہ گیا ہے محفلوں میں ۔ خاکسار
  16. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    زیک "مذہب کے پیروکاروں" کے ساتھ "پاکستانیوں" کا بھی اضافہ فرمائیے تاکہ آپ کو مکمل "کور" ملے۔
  17. محمداحمد

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    ہراسمنٹ پاکستان میں اتنا بڑا ایشو نہیں ہے جتنا مغرب میں ہے۔ آپ کی معلومات صرف میڈیا رپورٹس کی حد تک ہیں اور میڈیا صرف "خبر" کو ہی رپورٹ کرتا ہے۔
  18. محمداحمد

    ظہیر بھائی 3>

    ظہیر بھائی 3>
Top