آپی جی آپ نے جو حالات و واقعات بیان کیے ہیں وہ واقعی نہایت افسوس ناک اور رنجیدہ کر دینے والے ہیں۔اللہ کریم ان بچیوں کا حامی و ناصر ہے ،یقینا کوئی نا کوئی اسباب پیدا ہو ہی جائے گا ،ان پر جو آج سختی کا وقت ہے وہ بھی گزر جائے گا مگر ان کی ذہنی نشوونما اور اور ان کا مستقبل کیا ہوگا ،پریہ بھی ایک...