نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    زندگی کے اداس رنگ

    نعمت باغ (مالیگاؤں) انتہائی افسوس ناک و دلگداز سانحہ پیش آیا۔ شکریہ محمد احمد ۔Mewe
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    آپ گھبرا کیوں رہے ہیں ، کوئی بات نہیں غلطی سے کہا دیا آپ نے، معذرت کرلیں ۔تدوین کر کے الفاط واپس لے لیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    اب آپ اپنی کہی بات سے انکاری ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    مطلب کہ آپ اب سر خلیل سے بھی دلائل طلب کریں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    دیکھتے دیکھتے آپ کہی پتھر کے تو نہیں ہوگئے ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    بھیا چہل قدمی کیا کیجیے ،صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟

    ہر اچھا شعر ہم سے منسوب نا کیا جائے ، ہم کسی طور بھی ذمہ دار نہ ہوں گے ، بھیا کیوں ہمیں پھنسوانے والے کام کر رہے ہیں ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    کیوں ! ہم اکیلے تو نہیں جائیں گے ، آپ کا ساتھ لیے بنا تو بلکل بھی نہیں جائیں گے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آثار تو یہی لگتے ہیں۔

    آثار تو یہی لگتے ہیں۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    ڈانٹ کے ساتھ سسٹر نے جو کہا وہ آپ بھول گئے کیا ۔ یہی کہا تھا نہ کہ وہاں زیادہ شور نہ کریں بڑے کام کی باتیں کر رہے ہیں ، کسی اور لڑی میں جاکر شور ڈالیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ہم باؤلے ضرور ہیں مگر اتنے پاگل بھی نہیں کہ خود ہی سولی چڑ جائیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    بھیا اتنے سارے جو دھاگے کھولیں ہیں ان میں کون مراسلے کرے گا پھر ۔ کیوں کہ ، بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    تو کروادیں نا ہمیں معطل ، سکون مل جائے گا آپ کو اور محفل کو بھی ، آپ بلا رہے ہیں یا ہم آواز دیں تابش بھیا کو ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    ٹھیک ہے ، آجائیں ، چل کر جاسم میاں کی خیریت معلوم کرتے ہیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    اس میں ہمیں پیٹنے کی کیا ضرورت ہے، تک بندی ذہن میں آئی ، وہ لکھ ذالی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    اگر یہ خوبی نہیں تو اور کیا ہے ، اس کام کے ماہر مانے جاوے ہیں ، کوسوں میل تک ہمارے نام کا ڈھنڈورا پیٹا جاوئے ہے۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کمپنی کی طرف سے تحفہ

    ہائے یہ کفر کے بعد توبہ انداز نرالا ہے تیرا سب
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آئی ٹی کے کسی بھی شعبے سے تعلق رکھنے والے محفلین یہاں آئیں

    نام ہی ہماری خوبی کی علامت ہے بھیا ۔الحمدللہ
Top