زندگی میں کبھی ایسا وقت بھی آتا ہے کہ انسان ہر رشتے کی حقیقت سے واقف ہو جاتا ہے۔ تب کچھ لوگ تو دلوں میں جگہ بنا لیتے ہیں اور کچھ ہمیشہ کے لئے دل سے اتر جاتے ہیں۔
ابو عبید بھائی آپ نے جہاں ٹیگ کیا ہے اس جگہ محفلین کو ٹیگ نہیں ہوتا ۔تبصرے میں ٹیگ کرنے سے محفلین کو ٹیگ کی اطلاع پہنچتی ہے ۔میں آپ کی سہولت کے لیے ٹیگ کردیتا ہوں۔
محمد تابش صدیقی فلسفی رانا
فیصلے اور فاصلے میں محض الفاظ کی ترتیب کا فرق ہوتا ہے مگر ہمارا ایک غلط فیصلہ اپنوں کے درمیان بہت لمبی دیوار کو جنم دے دیتا ہے اور ہمارے اس ایک غلط فیصلے کی تاثیر ہماری پوری زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے۔