گاؤں کو سیراب کرتا انوکھا درخت
مونٹینگرو میں ایک ایسا نایاب اور انوکھا درخت دیکھا گیا ہے جس میں سے پانی کی آبشار نکلتی ہے اور وہ اُس پورے گاؤں کو سیراب کرتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مونٹینگرو کے گاؤں ڈینوسا میں شہتوت کا ایک ایسا درخت موجود ہے جس میں سے برسات کے موسم کے بعد سے...