ایک حقے کی کہانی!!
چاچا نے آج رات یہاں بسر کرنی تھی تو حکم ہویا کہ حقہ تیار کیتا جائے- بندے نے کافی ترلے مارے کہ چاچا سگرٹاں نال رات لنگا لو- K2 سے مارلبورو تک کی آفر کی گئی لیکن چاچا جی کہنے لگے یار حقہ ہی بنا توں، ------(یہ والے الفاظ لکھنے پر نقصِ امن کا خدشہ ہے) پہلے حقہ نکالا گیا تو ٹوپی...