جب آپ وادی نیلم کی سیر و سیاحت میں مصروف تھے تو مینار پاکستان کے دامن میں مُلکی تاریخ کا عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا تھا جس میں کپتان خان نے 11 نکات پیش فرمائے تھے اور "دو نہیں ایک پاکستان" کا منشور عنایت فرمایا تھا اس جلسے میں کپتان نے فرمایا تھا کہ
"اگر ابھی زلزلہ آ گیا تو یہ سامنے جو میٹرو ہے،...