ورلڈکپ کے ایڈیشن میں مجموعی طور پر زیادہ سے زیادہ 171 مرتبہ گیند کو جال کی راہ دکھلائی گئی ہے- اور ایسا 2 دفعہ ہو چُکا ہے-
1998 فرانس
2014 برازیل
-----------------
چار مئی ، 2018
41 دن باقی
مصر اس دفعہ 28 برس بعد ورلڈ کپ میں شرکت کر رہا ہے-
مصر اور ناروے کو دو ٹورنامنٹس میں شرکت کے دوران طویل وقفے(56 سال) کا اعزاز حاصل ہے-
مصر 1934-1990
ناروے 1938-1994
-----------------
تین مئی ، 2018
42 دن باقی
51 منٹ: روما کا دوسرا گول-
اگریگیٹ
روما 4 لیورپول 7
رومیوں کو اگلے 39 منٹ میں 3 مزید گول کرنے ہیں ایکسٹرا ٹائم تک جانے کے لئے- جبکہ 4 کئیو Kiev تک جانے کے لئے-
فرنگی کھلاڑی نے اپنے ہی طرف گول داغ کر رومیوں کی کچھ اُمیدیں باندھی ہیں-
روما 1 لیورپول 1
اگرگیٹ
روما 3 لیورپول 6
رومیوں کا اب پھر 3 گول داغنے ہیں اور وقت بچا ہے 65 منٹ-