برازیل واحد ٹیم ہے جس نے ابتک ہونے والے ہر ٹورنامنٹ(20) میں شرکت کی ہے-
اسکے بعد جرمنی(+مغربی جرمنی) اور اٹلی ہیں 18،18 ٹورنامنٹس میں حصہ لیا-
-----------------
دو مئی ، 2018
43 دن باقی
اول: اپنے برادران عزیز از جان من گجرات سے اکثر یہ گلہ کرتے سُنا گیا ہے کہ جب وہ براستہ ایران و ترکی یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان دو برادر ممالک کی فوج جگہ جگہ ناگے لگائے کھڑی ہوتی ہے اور اکثر بلا اشتعال فائرنگ بھی کرتی ہے- لہذا ہم انسانی حقوق برائے ہجرتِ یورپ تلے اپنے ترک بردران کی حمایت...