نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رو-ہٹ شرما جی کھپے است-- ممبئی نے پھر پوائٹس ٹیبل پر ہلکی سے جمپ لگائی ہے- آخری سے چھٹے نمبر پر-
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ اور آئرلینڈ ٹیسٹ سیریز یہ ٹور ہے بھائی جس میں ایک ٹیسٹ آئرلینڈ کے خلاف انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ ہیں جبکہ سکاٹ لینڈ کے کیخلاف 2 ٹی ٹوئنٹیز-
  3. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    سب سے زیادہ ورلڈ کپ ونر میڈلز لیجنڈری کھلاڑی پیلے کے پاس ہیں- پیلے نے 1958 اور 1970 میں ورلڈ کپ جیتا جبکہ 1962 کے ٹورنامنٹ میں ابتدائی دو میچز کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے بوجہ انجری باہر ہو گئے تاہم بعد میں فیفا کمیٹی نے انہیں اس میڈل سے بھی نواز دیا- ----------------- 47 دن باقی
  4. عبداللہ محمد

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    یہ بہت بہترین طریقہ ہے اور موٹروے پولیس کو فوراً سے بیشتر اسکا اطلاق کرنا چاہئیے- تاہم جرمانہ 5000 پاکستانی روپیہ سے شروع کرنا چاہئیے-
  5. عبداللہ محمد

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ہائی اسپیڈ پر جرمانہ ہمارے ہاں محض موٹروے پر ہی ہوتا ہے- جو کہ غالباً 1000 روپے تک ہوتا ہے- شیخوپورہ میں تو سپیڈ کیا کسی بھی قسم کے جرمانے کا تصور نہیں- ہاں البتہ کبھی کبھار بائیک والوں کی شامت آتی ہے تو تب بس چالان ہو جاتا ہے وجہ ضروری نہیں ہوتی-
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    نتیجہ جو بھی رہا شبھمن جٹ اور پرتھوی راجپوت کے بلوں کی چمک دیکھ کر دل گارڈن گارڈن ہو گیا- :in-love:
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ابتدائی 3 گیندوں میں 11 رنز دینےکے بعد 3 ڈاٹ 80 مزید درکار محض 30 ہی گیندیں دستیاب ہیں اب-
  8. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آج 42 گیندوں میں 102 رنز درکار تھے اور اب 36 گیندوں میں91 اگر تو رسل گردی چل گئی تو ایسے نا ممکن بھی نہیں- البتہ دھونی جی کی الگ ہی بات ہے-
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ نے زیادہ ہی جارحانہ موڈ دیکھانے کے چکر میں زیادہ وکٹس گنوا لی ہیں- 8 اوورز کے بعد 66-4 مزید 154 درکار گیندوں کی-
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی اور کولکتہ کا میچ جاری- پرتھوی شا کی شاندار بیٹنگ جاری ابھی کیا خوبصورت چھکا جڑا ہے جانسن جی کو کمال است- 10 اوورز کے بعد 86-0 اُمید ہے کہ اج کولکتہ والے شبھمن گل کو بھی اوپر موقع دیں گے-
  11. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    یقین منوں 10 ویں توں 11واں کرو نئیں جے وڈھیا جاندا- سیانے سچ ای کہندے ہن اوہ خوراکاں نہیں ریاں- وغیرہ وغیرہ
  12. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا جادو!

    اب تو میں بلکل ٹھیک سمجھ کر اٹھ بیٹھا ہوں کہ یہاں Joachim Löw کی بات ہو رہی ہے-
  13. عبداللہ محمد

    ریٹنگ کا جادو!

    "لو" جی کر لو گل- میں اسے یہ سمجھا بیٹھا تھا-
  14. عبداللہ محمد

    ’خواجہ آصف اقامہ رکھنے کے معاملے پر نااہل قرار‘

    نہیں سر دو تہائی بجز معجزے کے ممکن نہیں- جسطرح چُن چُن کر الیکٹ ایبلز بھرتی کئے جارہے ہیں- البتہ اکثریت حاصل ہو سکتی اور اس صورت میں اپوزیشن بینچز ہی افضل دکھائی پڑتے ہیں-
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اسکا پتہ نہیں البتہ پنجاب والوں نے عین مشرقی پنجاب کے دل والی کارگردگی پیش کی ہے-
  16. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    برازیل نے سب سے زیادہ 5 مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر رکھا ہے- جبکہ انکے پیچھے جرمنی اور اطالیہ ہے 4،4 ٹائٹلز کے ساتھ- جرمنز اس مرتبہ ٹائٹل کا دفاع کریں گے جبکہ بدقسمتی سے اٹلی اس مرتبہ کوالیفائی نہیں کر سکی- ----------------- 48 دن باقی
  17. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یہ حیدر آبادی لونڈوں نے اپنا الگ ہی رائٹر ہائر کیا ہوا ہے-
  18. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویڈیو کھو گئی فیسبک پر دیکھی تھی گاڑیوں پر حملے وغیرہ ہو رہےتھے-
Top