لوئس جی نے اتنی مار کوٹ کے بعد 32 گیندوں پر ہی ففٹی مکمل کی تھی جبکہ شرما جی نے سکون و تحمل اور پیار پیار سے گیند کو باؤنڈری کی راہ دیکھائی جبکہ ففٹی 32 گیندوں میں ہی مکمل کی-
سستی جی کھپے !!
ممبئی اور بنگلور کا۔میچ جاری!!
ممبئی 26-2
3 اعشاریہ 3 اوورز کا کھیل مکمل
پہلی دو گیندوں پر وکٹ گرنے کے بعد لیوئس اور روہت "سستی" شرما جی نے چارج اچھا سنبھالا ہے-