نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    شارٹ جی کی شارٹس لگنا شروع ہو گئی ہیں- اب آئے گا رنز کا رقص دیکھنے کا لطف- 12 اوورز 95-2
  2. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ اور راجستھان کا میچ جاری- شارٹ جی پھر سے شارٹ مارتے ہوئے جوج رہے ہیں جبکہ دوسری طرف سے راہانے جی نے رنز کا بھنگڑا- اور آئے ہیں سنجو سپرب سیمسن جی- رائلز 54-1 6 اعشاریہ اوورز کا کھیل مکمل-
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    کوپا ڈیل رے- ;)
  4. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دل کے جلانے کو شاہ جی سوال اچھا ہے!!
  5. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سب سے زیادہ مفید و مناسب تو آئی پی ایل کی آفیشل ویب سائٹ ہی ہے- تاہم ہاٹ سٹار بھی ایک خاصے کی چیز ہے-
  6. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی لیکن وہ ناک آؤٹ میں ہوتی تھی اور اب بھی ہوگی، ضرور ہوگی پہلے ہی ٹرافی جیت کر مہیلا جی اپنا ریکارڈ خراب کر چُکے ہیں مزید کرنا گوارا نہیں کریں گے-
  7. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی جی باوثوق ذرائع بتاتے ہیں کہ جے وردھنے جی ایک ہی منزل میں گاڑی چلا کر منزلِ مقصود تک پہنچتے ہیں-
  8. عبداللہ محمد

    میرا کیفیت نامہ

    میں آپ نام رضا کارانہ پیش کرتا ہوں- وغیرہ وغیرہ
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی جی وہی تو- تاہم ممبئی اب جمپ در جمپ لگاتا چلا جائے گا-
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آج کی جیت کے بعد ممئی دو درجے ترقی پا کر 6 پوزیشن پر آ گئی ہے جبکہ بنگلور ایک درجے تنزلی کے بعد 7ویں پر پہنچ چُکی ہے- یوں لگتا ہے کہ بنگلور اس سیزن بھی کوئی دھماکا نہ کر پائے گی-
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    رول بیشک جو مرضی دے لیں- رنز بنانے سے نہیں روک سکتے-
  12. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    میچ ممبئی کے نام تاہم کوہلی جی نے بیٹ کیری کر لیا- 92 رنز کی اچھی اننگ کھیلی تاہم وہ کیا کہتے ہیں کہ "کوہلی نہیں ہوتا تجھ سے چیس" وغیرہ وغیرہ
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بنگلور کا دھڑن تختہ ہو چکا ہے تاہم کوہلی جی ٹکے ہوئے ہیں- 111 رنز مزید درکار 37 گیندوں پر-
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ڈی ویلئیرز جی کے پویلین لوٹنے کے بعد بنگلور کے جیتنے کےامکانات70 فیصد گھٹ گئے ہیں-
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    شرما گیری کے بعد اب کوہلی گردی شروع ہو چُکی ہے-
  16. عبداللہ محمد

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    صرف احسان اللہ یا احسان اللہ احسان ؟
  17. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پہلی دو گیندوں پر 2 وکٹس گرنے کے بعد 213 رنز جوڑنا کمال کمال کمال تاہم اُمید ہے کہ تعاقب بھی دلچسپ ہوگا-
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور شرما جی 94 پر آؤٹ حق ہا!! تاہم انتہائی شاندار اننگ- کمال است!!
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    3 پر 10 بنا لئے گئے اور 3 پر 10 ہی درکار ہیں- کم آن شرما جی-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    6 گیندیں ہیں روہت جی کے پاس اور 20 رنز درکار ہیں شتک جڑنے کے لئے-
Top