دہلی کی اننگ کا 175 رنز پر اختتام
رشابھ پنتھ جی کے شاندار ترین اننگ-
شریاس ائیر جی نے بھی کمال شمال کھیلا تھا-
مناسب ٹوٹل ہو گیا ہے تاہم کوہلی جی کے سامنے کچھ نہیں لگ رہا-
بین بہترین اسٹوکس جی کے بلے پر گیند آ نہیں رہی
اور اجنکیا ڈریوڈ راہانے جی بھی پویلین واپس
32-3
راجستھان کو اب میچ جیتنے کے لئے سخت سکرپٹوی محنت درکار ہے-