نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اسی دوران 5واں گول- فرمینیو کا دوسرا گول- اب تو میچ کیا ٹائی میں واپسی بھی مشکل است!! اچھا ہے بھائی انجنئیرنگ سے یہ بیشک یاز صاب سے پوچھ لیں- یا پھر روما کو صلاح بیچنے کا شکریہ ادا کر رہے ہیں-
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بالآخر فرمینیو ڈی بیوٹی کا بھی گول لیورپول 4-0
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    لیورپول کا تیسرا گول اور بالآخر Mane نے کوئی Sane کام کر ہی لیا-
  4. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    صلاح کا دوسرا گول
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    جی وہ گھر بُلا کر غصہ نکالتے ہیں-
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بالآخر محمد صلاح نے گول داغ ہی دیا- اور دونوں ہاتھ کھڑے کر کے سابقہ کلب کے خلاف جشن منانے سے گریز کیا-
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    جے تے انجنئیرنگ کر رئے تے یقین اے کہ ایہی پینڈنگ ہونی- دوسری طرف لیورپول کے پے درپے حملے البتہ مانے Mane گول کرنے پر نہ مانے دوسری مرتبہ
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    میں نے اگلے ہفتے کے منٹس بھی شامل کر لئیے تھے-
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    180 منٹ ہی تو ہیں جی اسائنمنٹس تو بنتی رہیں گی وغیرہ-:D ویسے آپ کونسی آئی آئی ٹی میں ہیں؟
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اس دفعہ کمبلے اور پولاک حصہ نہیں ہیں کوچنگ سٹاف کا انکی جگہ ملنگا اور پیمنٹ نامی کیوی کرکٹر شامل کیا گیا ہے-
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    امبانی جی سے درخواست کرتے ہیں کہ اگلی سیزن ان سب کو بھی کوچنگ سٹاف میں رکھ لیں- زیادہ سے زیادہ 37 منزلہ مکان کی ایک منزل رہ جائے گی مکمل ہونا وہ پھر سہی- وغیرہ وغیرہ
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    لیورپول اور روما کے درمیان سیمی فائنل، فرسٹ لیگ انگلش کلب کے ہوم گراؤنڈ انفیلڈ پر شروع ہوا ہی چاہتا ہے-
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آجکے تجربے کے بعد نیتا امبانی صاحبہ کو چاہئیے کوچنگ و معاون سٹاف ٹنڈولکر،جےوردھنے،بانڈ،رابن سنگھ، کمبلے، پولاک و دیگر کو ملا کر ٹیم تشکیل دے دیں- شائد وہ ہی جیت جائیں-
  14. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    17 گیندوں میں 38 درکار واحد امید ہردیک پانڈیا جو 16 گیندوں میں 3 رنز پر کھیل رہے -
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    119 رنزکے تعاقب میں ممبئی بھی بے حال ابھی تک 11 اوورز کے بعد 55-3
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حیدر آباد اور ممبئی کا میچ جاری سن رائزرز کا دھڑن تختہ ہوا ہی چاہتا ہے- 106-8 15 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل مکمل-
  17. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    مابدولت آئیر کو اسٹینڈنگ اویشن پیش کرتے معہ سلو کلیپنگ کے-
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پی ایس ایلوی ٹارگٹ کا سوپر لیگوی تعاقب ہی- واہ رے سکرپٹ رائٹر!!
  19. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    شاہ جی آؤٹ تاہم اپنی چھاپ چھوڑ گئے- ادارہ انہیں اگلی ہی سیریز میں "بلیوز" میں دیکھنے کا خواہاں ہے-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پرتھوی "کمال" شاہ کا گیلوی آغاز 9 گیندوں میں 22 رنز- دہلی 24-0 2 اوورز مکمل
Top