نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    44 منٹ مارسیلو کا گول بائرن 1 ریال 1 یوں میڈرڈ کو اوے گول بھی حاصل تِھی گیا ہے-
  2. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    میونخ کا ایک اور کھلاڑی انجری کی وجہ سے پویلین واپس- 37 منٹس کا کھیل۔مکمل بائرن 1 ریال 0
  3. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بائرن کا گول
  4. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈ کپ 14 جون سے روس میں شروع ہو رہا- اس سلسلے میں 50 روزہ چلہ کاٹنے کا ارادہ تھا تاہم ایک دن تاخیر ہو گئی- ورلڈ کپ 1930 میں شروع ہوا اور یہ اسکا 21واں ایڈیشن ہے- 1942 اور 1946 میں دوسری عالمی جنگ کی وجہ سے ٹورنامنٹ منعقد نہ ہو سکا تھا- ----------------- 49 دن باقی
  5. عبداللہ محمد

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    قومی کھیل میں بہتری ممکن نہیں- حنیف خان گراس روٹ لیول پر اقربا پروری بہت بڑھ چُکی ہے- حنیف خان میرے بھتیجے کو اسلام آباد کیمپ سے سیلیکٹ نہیں کیا گیا- حنیف خان وغیرہ وغیرہ
  6. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    پہلے رن پھر گول!!
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ساتویں ہی منٹ میں جرمن سائیڈ کو فورسڈ تبدیلی کرنا پڑ رہی ہے- ارجن رابن جی کی جگہ تھیاگو الکانٹرا کو لایا گیا ہے-
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ڈن سمجھیں- ویسے بھی اب مری رمضان سے زیادہ عید کی چھٹیاں گزارنے کے لئے رہ گئی ہے-
  9. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ارےنہیں صاحب ہم تو تب یلیوز کے ساتھ تھے جب پی ایس ایلوی سکرپٹ کے مطابق تقریباً ناممکن تھا تعاقب-
  10. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دھونی جی خوبیش ترین است کیا چھکا جڑا ہے- چنئی زندہ باد سکرپٹ پائندہ باد!!
  11. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اس میچ میں اب تک 32 چھکے لگ چُکے ہیں جو کہ آئی پی ایل کا ریکارڈ ہے-
  12. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    براوو جی چوکا پھر چھکا 6 درکار اب 4 گیندوں میں- چنئی کھپے است
  13. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    16 درکار ہیں جی آخری اوور سے-
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    میڈرڈ اور بائرن کا میچ میونخ الائنز ارینا میں شروع ہوا ہی چاہتا ہے-
  15. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اوپس امباتی رائڈو جی شاندار اننگ کھیل پر رن آؤٹ ہو گئے- 31 درکار 13 گیندوں میں-
  16. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے بھابھی میکے گئی ہوئی ہیں؟
  17. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    18 گیندوں میں 45 درکار اب- سراج جی کا اچھا اوور محض 10 رنز ہی دیے- یہ چھ گیندیں کافی اہم ہیں-
  18. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    صد شکر آئی پی ایل والوں نے سکرپٹ رائٹر تو بدلا-
  19. عبداللہ محمد

    فیض آباد دھرنا کیس: ’پاکستان کسی فوجی نے نہیں بنایا‘ - جسٹس عیسی

    جی ہاں یہ فقہ رائیونڈ کے پیروکار ہیں-
  20. عبداللہ محمد

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    24 پر 55 درکار اب تو یہ میچ چنئی نے ہارنا ہے-
Top